bargaining agest – Meaning and Explanation

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایجنٹ اجتماعی ۔ سودا کاری ۔ یہ اصطلاح قوانین محنت کے تحت استعمال ہوتی ہے اور اس لیبر یونین کے لیے مستعمل ہے جو مزدوروں کی انتظامیہ سے مزدوروں کے مطالبات ۔ مذاکرات اور تصنیہ کرنے کا اختیار رکھتی ہے ۔ اگر کسی صنعتی ادارہ میں ایک سے زائد مزدور یونین نمائندگی کا دعویٰ کرتی ہوں تو رجسٹرار ٹریڈ یونیز اور محکم لیبر ان میں استصواب کے ذریعہ یہ طے کرے گا کہ کونسی یونین مستحق ہے ۔ چنانچہ جس کے حق میں ووٹ زیادہ آئیں گے ۔

🔹 Roman Urdu