English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bareen Name برین ۔ کسم کا بیج ۔
Bareface بے شرم ۔
Barefaced Adjective بے مُلاحِظہ ۔ گُستاخ ۔ ڈھیٹ ۔
Barefacedly Adverb گُستاخانَہ طَريقے پَر ۔ بے غيرتی سے ۔
Barefacedness Noun گُستاخی ۔ ڈِھٹائی ۔ شوخ چَشمی ۔
Barefoot Adjective, Adverb ننگے پاوٴں ۔ طِبی خِدمات کے معاون شُعبے کا بُنیادی تربیت یافتہ کارکُن ۔
Barefooted Adjective برہنہ پا ۔ ننگے پاوٴں ۔
Barege Noun ایک نرم مُہین ریشمی کپڑا اون وغیرہ سے بنایا ہوا ۔
Bareh Name بارح ۔ جگہ سے ہٹانا ۔
Barehanded Adjective ننگے ہاتھ ۔ بغیر دستانہ کے ۔ بغیر ہتھیار کے ۔
Bareheadedness Noun سر برہنگی ۔ برہنہ سری ۔
Barella jujuba Noun بیری ، بیر ، پیوندی بیر
Barely جو ۔
Barely audible Adjective جسے سننا مشکل ہو ۔ بمشکل قابلِ سماعت ۔
Bareness Noun عُریاں ۔ برہنگی ۔ لباس یا پوشش کی کمی ۔ مُفلسی ۔ باداری ۔ سادگی ۔ بے روفقی ۔
Barepole Noun بغیر بادبان کے مستول ۔
Baresark Noun, Adverb وحشی نارمن سپاہی ۔ بے زرہ بکتر کے ۔
Baresthesia Noun حس وزن
Baresthesiometer Noun میزان حس وزن
Baretaced Noun بے داڑھی مونچھ کا ۔ ڈھیٹ ۔ گستاخ ۔ بے شرم ۔ بے حجاب ۔
Barf الٹی کرنا ۔
Barfed الٹی کی ۔
Barff process بارف کا طریقہ ، ان طریقوں میں سے ایک ہے جولوہے کو زنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے زیر عمل لاتے ہیں ۔ اس میں گرم سرخ دھات کو بھاپ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں دھات کی سطح پر ایک تہہ بلیک آکسائیڈ آف آئرن fe3o4 چڑھ جاتی ہے ۔
Barff s process Adjective لال سرخ لوہے پر بھاپ پھینک کر اس پر آثرن آکسائیڈ کی تحفظاتی تہ چڑھانا ۔
Barffs process
Barfly Noun رِند خَراب حال ۔
Barfoeds test a chemical test for monosaccharide reducing sugars in solution
Barg bargain
Bargain سودا بازی کرنا ۔
Bargain and sale Adjective وہ تحریر جس کے ذریعے انتقال حق ہوا ہو ۔