English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barindah Name بارندہ: برسنے والا ۔
Baring Noun کھلے رکھنے کا عمل ۔ کھلا رکھنے کے لیے جو چیز ہٹائی جاۓ ۔
Bariq Name بارق ۔ روشن ۔ چمکدار ۔ تاباں ۔ منور ۔ برق کی جمع ۔
Bariqa Name بارقہ ۔ روشنی بجلی کی چمک ۔
Baris Noun بالی کا نیزوں کا رقص ۔
Barish Noun تھوڑا کھلا ہوا ۔ ساز و سامان یا محتویات میں قلیل ۔
Barisham Name بریشم: ابریشم ۔ ریشم ۔
Barite Noun بيريشَم سَلفيٹ ۔
Baritone Adjective بھَاری سُر کا ۔
Barium بیرئیم ۔ ایک سفید نرم دھات ۔ اس عنصر کا جوہری وزن 137.34 جوہری نمبر 56 اور نقطہ پگھلاﺅ 714 سینٹی گریڈ ہے ۔ بیریم کمپاﺅنڈ جلنے پر سبز شعلہ پیدا کرتا ہے ۔تجزیاتی مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ سفوف کی حالت میں کھلی فضا میں بہت جلد آگ پکڑ لیتی ہے ۔
Barium carbonates baco3
Barium chloride Noun بیریم کلورائيڈ ۔
Barium chloride bacl2
Barium chromate bacro4
Barium diphenylamine psulphonate
Barium enema Noun بیریم سلفیٹ کے محلول نظام انہضام کے ایکس رے کے ذریعے معائنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Barium halides bax2
Barium hydroxide baoh2
Barium oxide bao
Barium peroxide ba o2
Barium sulfate Noun (کِيمِيا) حَل نَہ ہونے والا بے رَنگ قَلمی مُرَکَب ۔
Barium sulphate Noun معدے کی نالی کا ایکسرے کَرتے وَقت بیریَم سَلفَیٹ کا پاوڈَر لَگایا جاتا ہے
Barium sulphide Noun بال صفا پاوءڈر یا کریم میں استعمال ہونے والا سب سے اہم جزو ۔
Barium sulphide bas black ash
Barium sulphide baso 4
Barium titanate batio3
Bariz Name بارِز ۔ عیاں ہونا ۔ آشکار ۔ غالب ہونا ۔ ظاہر ہونا ۔
Barjabeen Name برجبیں ۔ چھوٹا ستارہ ۔
Barjad Name برجد ۔ ادنی چادر ۔ کم اہمیت کی چادر ۔
Barjees Name برجیس ۔ ستارہ مشتری ۔