English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barge board Noun (فَن تَعمير) چوبی جھالَر ۔
Barge boards Adjective ڈِھلوان چھت کے سِرے پر لگاۓ جانے والے جھالر نُما تختے تاکہ دیواروں اور چھت کا جوڑ چھپ جاۓ ۔
Barge couple
Barge course
Barge hire کشتی استعمال کرنے کا کرایہ ۔
Barge in Verb بے دھڑک داخل ہونا یا بھاگنا ۔
Barge master Noun بجرے کا مالک ۔
Barge pole Noun ایک بڑا کھمبا جو کشتی یا جہاز کی رہنمائی کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Barge ship Adjective ہموار پیندے والی مال بردار کشتی ۔
Barge stones Noun گیبل کے پتھر ۔
Bargeboard Noun تکونی چھت کے تختوں کے سِرے ڈھکنے کے لیے لگایا جانے والا تختہ عموماً آرائشی ۔
Barged بے ڈھنگے انداز سے چلا ۔
Bargee Adjective مانجھی ملاح ۔ کشتی کے عملے کا کوئی فرد ۔
Bargeman ملّاح ۔
Bargepole Noun کشتی کو کھسکانے یا راستے سے رُکاوٹ دور کرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا لمبا ڈنڈا ۔
Barghest Noun بَد رُوح ۔ بھُتنا ۔
Bargraph bar chart
Barhan Name برھان ۔ حجت ۔
Barhi Name برحی ۔ کلمہ تحسین ۔ شکریہ کا لفظ ۔
Barhoon Name برہون ۔ آرائش ۔ زینت ۔
Barhtolinitis Greek, L. Quod Vide بارتھولین غَدُود کی سوزِش ۔
Bari Name باری ۔ تخلیق کرنے والا ۔ پیدا کرنے والا ۔ خالق ۔
Baria Name باریہ: بڑا پیالہ ۔
Baric Adjective بیریمی ایک معدنی عنصر ۔ بیریم سے متعلق ۔
Barie Noun (طَبِعيات) مائيکرو بار ۔
Barilla Noun جِنس کا پودا جو اسپین اور سسلی میں ہوتا ہے ۔
Barimeter Noun بادپیما ۔ مقیاص الباد ۔
Barin Name برین: کسم کا بیج ۔
Barina Name برینا: شہزادی ۔ بادشاہ کی بیٹی ۔
Barinda Name بارندہ ۔ برسنے والی ۔