barff process – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بارف کا طریقہ ، ان طریقوں میں سے ایک ہے جولوہے کو زنگ سے محفوظ رکھنے کے لیے زیر عمل لاتے ہیں ۔ اس میں گرم سرخ دھات کو بھاپ سے ٹریٹ کیا جاتا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں دھات کی سطح پر ایک تہہ بلیک آکسائیڈ آف آئرن fe3o4 چڑھ جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu