English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Barbiton Noun متعدد تاروں والا ایک باجا ۔ چنگ ۔ رباب ۔
Barbitone Noun ایک مسکن دوا ۔
Barbiturate Noun باربيٹورِک ايسَڈ کا ايک مَشتَق ۔
Barbiturates Adjective بار بیچورک ایسڈ سے حاصل ہونے والی مسکن ادویات کا ایک گروپ ۔ ان کا متواتر استعمال عادی بنا دیتا ہے ۔
Barbituric acid Noun ایک اساسی ترشہ جِس سے کئی مسکن اور منوَّم دوائیں بنائی گئی ہیں ۔
Barbiturism Noun بار بیچوریٹ میں سے کسی دوا کا عادی ہونا جس کی علامات میں الجھن ، جمائیوں آنا ، غنودگی وغیرہ شامل ہیں ۔
Barboat Noun کسی ندی یا بندرگاہ کے دہانے پر جمع ہونے والے تودے کو بتانے والی کشتی ۔
Barbola Noun پلاسٹِک کے محلول سے چھوٹے چھوٹے پھول بنانے کا فن ۔
Barbotage کمر کی ریڑھ کی ہڈی میں ٹیکہ لگا کر بے ہوش کرنا یا ریڑھ کی ہڈی میں پانی بھر جانے کی صورت میں علاج کے طریقے کا طویل عمل ۔
Barbotine Noun برتنوں کی آرائش کے لیے چکنی مٹی کا لیپ ۔
Barbotte Noun ایک قسم کا پانسوں کا کھیل ۔
Barbula Noun نم گیاہ کے حول منفس میں جھالروں کی اندرونی قطار ۔
Barbule Adjective باربیول ۔ خارچہ آسیل ۔ پر کے دونوں طرف پائے جانے والے باریک ریشے جو اسے استوار کرتے ہیں ۔
Barcarole barcarolle
Barchart Noun بارچارٹ ۔ امتناعی چارٹ ۔ امتناعی نقشہ ۔
Barchiopodous Adjective دو خلیوں اور بازو رکھنے والے صدف کی طرح ۔
Barcode reader Noun بار ضابطَہ خواں ۔
Barcone Noun بحر روم میں چلنے والا ایک مال بردار جہاز ۔
Bard شاعر گویا ۔
Bardah Name باردہ: مال غنیمت ۔
Barded Adjective گھوڑوں کی زرہ ۔ زرہ پوش ۔
Bardic Adjective گویے ۔ شاعر یا بھاٹ کے متعلق ۔
Bardic tale Noun بھاٹوں کی داستان ۔
Bardish Adjective شاعر مغنّی یا گویّے شاعروں سے متعلق ۔
Bardism Noun گویّا شاعروں کا طریقہ یا عقیدہ اور اصول ۔
Bardling Noun گویا ۔ شاعر ۔ بھاٹ ۔
Bardocucullus Noun گیل قبیلے کے کسانوں کا لبادہ جس کے ساتھ ایک کلاہ بھی ہوتی ہے ۔
Bardolater Noun شیکسپئیر پرست ۔
Bardolatry Noun شیکسپئیر پرستی ۔
Bardship Noun ایک گویّا شاعر کا منصب ۔ وقار یا شخصیت ۔