English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baby sitting Noun بچوں کی نگہداشت ۔ بچوں کی پرورش ۔ بچوں کی دیکھ بھال ۔
Baby suckling
Baby takes notice بچہ ادراک کی علامتیں ظاہر کرتا ہے ۔
Baby talk Noun طفلی تکلم ۔
Baby tooth Noun دودھ کے دانت ۔ بچے کے ابتدائی دانت ۔
Baby walker Noun بچوں کے پہیوں والی گاڑی جب وہ چلنا سیکھ رہے ہوں ۔
Babygro Noun بچّے کے پورے جِسم کی ایک ہی پوشاک ۔
Babyhood بچپن ۔
Babyish Adjective طِفلانَہ ،
Babyishly Adverb طِفلانہ طور پر ۔
Babyishness Noun بچکانہ پن ۔ بچوں کی سی حرکتیں ۔
Babyism Noun بچے کی خصوصیات ۔
Babylike Adjective طفل مانند ۔ بچے کی طرح ۔
Babylon Noun, Name, Holy Biblical, Historical میسو پوٹیمیا(موجودہ عراق) کاایک قدیم شہر بابی لونیا اور کلدانی سلطنت کا درالحکومت ، موجودبغداد سے 55میل دور،بجانب جنوب ، دریائے فرات کے کنارے آباد تھا۔ چار ہزارسال قبل مسیح کی تحریرں میں اس شہر کا تذکرہ ملتا ہے۔ 175 قبل مسیح میں بابلی لونیا کے بادشاہ حمورابی نے اسے اپنا پایہ تخت بنایا تو یہ دنیا کا سب سے بڑا اور خوب صورت شہر بن گیا۔
Babylonia Noun, Name, Archiology, Historical ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا ( موجودہ عراق) میں‌ قائم ہوئیں۔ 1) قدیم بابلی لونیا (تقریباً 1750 تا 1200 ق م ) اس کا بانی حمورابی تھا۔ 2) نیا بابی لونیا یا کلدانی سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے اشوری سلطنت کے کھنڈروں پر قائم کی۔
Babylonian Adjective بابُلی ۔ بابُل کا باسی ۔
Babylonic Adjective بابل کا ۔
Babylonish Adjective بابل کا ۔ بابل سے متعلق ۔ بابل کا بنا ہوا ۔
Babylonism Noun بابلی لفظ یا فقرہ ۔
Babylonize Verb بابلی بتانا ۔
Babyolatory Noun پرستش طفل ۔ پرستش کودک ۔
Babys breath
Babysat بچوں کی نگہداشت کی ۔
Babyship Noun بچپن ۔ معصومیت ۔ سادگی ۔
Babysister Adjective والدین کام پر چلے جائیں تو جو بچوں کو سنبھالے ۔
Babysit بچوں کی نگہداشت کرنا ۔
Bac Noun چوڑے پیندے کی فرانسیسی مسافر کشتی ۔ مسافر کشتی ۔
Bac terio static Adjective جراثیم کو مارے بغیر اس کی مزید پیداوار کو روکنے والی مثلا پوٹاشیم کلوریٹ ۔
Bac teriophage Adjective جراثیم کو تباہ کرنے والی وائرس ۔
Bac terium Adjective بیکٹیریم خوردبینی جاندار جن میں سے زیادہ تر ایک ہی خلیے پر مشتمل ہوتے ہیں ان میں سے کچھ حرکت بھی کر سکتے ہیں ۔