babylonia – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Archiology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

ان دو سلطنتوں کا نام جو جنوبی میسو پوٹیمیا ( موجودہ عراق) میں‌ قائم ہوئیں۔ 1) قدیم بابلی لونیا (تقریباً 1750 تا 1200 ق م ) اس کا بانی حمورابی تھا۔ 2) نیا بابی لونیا یا کلدانی سلطنت جو چھٹی صدی قبل مسیح میں شاہ نیبو پولسار نے اشوری سلطنت کے کھنڈروں پر قائم کی۔

🔹 Roman Urdu