English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Baboon bird
Baboon sacred Adjective بیبون سیکرڈ ۔ بن مانس ۔ بحیرہ احمر کے ساحلوں پر پایا جانے والا بیبون ۔
Baboonery Noun بن مانسوں کے رہنے کی جگہ ۔ بن مانس پن ۔ میمون صفتی ۔
Baboonish Adjective میمون مانند ۔ بن مانس کی طرح ۔
Babos law
Babouche Noun چپل ۔ جوتی ۔ پاپوش ۔ زہرپائی ۔
Babra Name بابرہ: شیرنی ۔
Babu Name بابو ۔ مالک ۔ حکمران ۔
Babuina Noun مادہ بن مانس ۔ مادہ میمون ۔
Babuism Noun بابُو پَن ۔ بابُو گيری ۔
Babuk khurmi Noun, Name, Historical زمانہ قبل از اسلام مزدک نامی شخص نے ایران میں اشتراکیت سے ملتے جلتے مزھب کی بنیاد رکھی، جس میں ہر شخص ہر چیز میں برابر کا شریک تھا، اسی مزہب کے ایک پیشوا نے خلیفہ مامون کے وقت بغاوت کی، شاہی افواج کو شکست دی اور مسلمانوں کو قتل کیا، افشین سپہ سالار نے گرفتار کیا اور خلیفہ معتصم نے سولی پر ٹانگ دیا
Babul Noun ببول ۔
Babul gum Noun گوند کیکر
Babushka Noun (رُوسی زُبان ميں ۔ دادی ۔نائی) ۔ سَر کا رومال ۔
Baby شیر خوار بَچّہ ۔ وہ بَچّہ جو ابھی چَل پھِر نَہیں سَکتا
Baby blues Noun بچے کی پیدائش کے بعد کمزوری کا احاس ۔ نقاہت ۔ افسردگی ۔
Baby bonus Noun خاندانی بھَتَہ ۔
Baby elephant ہاتھی کا بچہ ۔
Baby faced Adjective بچوّں جیسے چہرے والا ۔
Baby farm Noun دارُالاطفال ۔ پَرورِش گاہ
Baby farmer Noun معاوضہ لے کر بچہ کو پالنے والا ۔ بچہ پال ۔
Baby farmer Noun معاوضہ لے کر بچہ کو پالنے والا ۔ بچہ پال ۔
Baby farming
Baby hood
Baby house
Baby jumper Noun وہ جمپر جو فریم سے لگا ہو اور جس کو پہن کر بچہ اینے عضو کو آسانی سے کام میں لا سکے ۔
Baby pink Noun ہلکا گلابی ۔ بچّے کے گالوں جیسا رنگ ۔
Baby sit Verb, Interjection اُجرَت جو والدين سے اُن کے بَچوں کی نِگہداشت کے عوض لی جائے ۔
Baby sitter Noun بَچوں کی نِگہداشت کَرنے والا ۔
Baby sitter Noun بَچوں کی نِگہداشت کَرنے والا ۔