English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Babelism | Noun | ہنگامہ خیز ۔ غوغا ۔ نا قابل فہم گفتگو ۔ |
| Babelize | Verb | گفتگو کو ہنگامی و ناقابل فہم بنانا ۔ ہنگامہ خیزی کرنا ۔ غوغا مچانا ۔ |
| Baber | Name | بابر ۔ شیر ۔ مغل ۔ |
| Babery | Noun | عمارتوں اور کتابوں کی عجیب و غریب آرائش جو پھول اور پتیوں کے ساتھ انسانی و حیوانی اعضاء کی باہمدگر پیوستہ نقاشی پر مشتمل ہوتی ہے ۔ |
| Babes in christ | Noun | نئے عیسائی جنہوں نے حال میں عیسائیت کو قبول کیا ہو ۔ |
| Babesia | Noun | یک کیسہ طفیلی جرثومے جو خون کے سرخ ذرات میں پائے جاتے ہیں اور چچڑ کی قسم کے جرثومے کے ذریعہ دوسری جگہ منتقل ہوتے ہیں |
| Babesiosis | Noun | چچڑ نما جرثومہ سے پھیلنے والی بیماریوں کا گروپ یہ چچڑ جنگلی اور گھریلو دونوں قسم کے جانوروں میں پائے جاتے ہیں ان چچڑوں کی وجہ سے جسم میں قلت خون اور ملیریا جیسی علامات پیدا ہوتی ہیں ۔ |
| Babi | Name | بابی ۔ ایک مذہبی فرقہ جس کے بانی سید علی محمد باب تھے ۔ بابی فرقے کا پیروکار ۔ بابی فرقے سے متعلق ۔ |
| Babiche | Noun | باپيش ۔ کَچا چَمڑا ۔ چَمڑے کی چابَک يا تَسمَہ ۔ |
| Babid | دیوانہ پاگل ۔ | |
| Babies | Noun | کتابوں کی تصویریں ۔ |
| Babies are born in hospitals today they are vaccinated against diseases | — | — |
| Babies of today do not catch diseases as they are born in hospitals thier chance of getting disease are vary little in hospitals | — | — |
| Babillard | Noun | ایک چڑیا چڑچڑ کرنے والی ۔ |
| Babin skis reflex or sign | — | — |
| Babin skis reflex or sign | — | — |
| Babingtonite | Noun | سبزی مائل سیاہ بلوری معدنی شے جو ناروے یا دوسرے ملکوں میں ملتی ہے ۔ |
| Babinski reflex | Noun | جب کِسی بچے کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ پیر کا انگُوٹھا اُوپر اور باقی اُنگلیاں نیچے کر لیتا ہے ۔ لیکِن اگر کِسی بڑے آدمی کے تلوے میں گُدگُدی کی جاۓ تو وہ انگوٹھا نیچے کر لیتا ہے ۔ یہ اِضطراری فعل اعصابی بیماری کی علامت ہے ۔ |
| Babinski reflex babinski sign | — | — |
| Babinskis reflex | — | — |
| Babinskis reflex or sign | — | — |
| Babiroussa | Noun | ایک قسم کا جنگلی سور جو مشرقی ایشیا میں ملتا ہے اور جس کے دانت اوپر کو مڑے ہوتے ہیں ۔ |
| Babish | Adjective | طفلانہ ۔ احمقانہ ۔ بچگانہ ۔ بچوّں کا سا ۔ |
| Babism | Noun | بابی مذہب ۔ بابی تحریک ۔ |
| Babizan | Name | بابیزان: ضامن ۔ پنکھا ۔ |
| Babkin reflection | Noun | بچے کے منہ کا معائنہ کرنے کے لیے بچہ کے دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیوں پر دباﺅ ڈالنا جس کے نتیجہ میں بچہ اپنا منہ کھول دیتا ہے |
| Bablah | Noun | ببول ، کیکر |
| Bable | Noun | غوں غاں ۔ بک بک ۔ جھک جھک ۔ یا وہ گوئی ۔ بکواس ۔ خرافات ۔ بہت سے لوگوں کی ایک ہی وقت میں بولنے کی ملی جلی آواز ۔ |
| Baboo | Noun | انگریزی داں ہندوستانی ۔ محرر ۔ نیم انگریز ہندوستانی ۔ |
| Baboon | بے بون ۔ لنگور ۔ |