English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bane berry Noun زہريلی بيری ۔
Baneberry Noun جِنس کا ایک پودا : اِس کا زہریلا پھل یا بیر ۔
Baneberry Noun جِنس کا ایک پودا : اِس کا زہریلا پھل یا بیر ۔
Baneeta Name بنیتا : جس پر اللہ کی رحمت ہو ۔
Banefaciation بینی فیسی ایشن ۔ کچ دھاتوں میں سے قیمتی دھاتو ں کی علیحدگی کا طریقہ ۔ فراتھ فلوٹیشن سلفائیڈ کی سلفائیڈ کی کچ دھاتوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Baneful خطرناک ۔
Banefully Adverb خطرناک طور پر ۔ تباہ کُن طور پر ۔ ایذا رسانی سے ۔
Banefulness Noun تَباہی ۔ ہَلاکَت ۔
Banesteria bengalensis Noun مالتی
Banewort Noun ایک قسم کا زہریلا پودا جس کے کھانے سے بھیڑیں مر جاتی ہیں ۔
Banewort Noun ایک قسم کا زہریلا پودا جس کے کھانے سے بھیڑیں مر جاتی ہیں ۔
Bang ٹکرانا ۔
Bang e dara baal e jibraeel zarb e kaleem and javed nama are his famous books
Bang on Verb کسی چیز کے بارے میں مسلسل بات کرتے رہنا ۔ بک بک کئے جانا ۔
Bang out Verb تیزی سے لکھنا ۔ گھسیٹنا ۔
Bang tail Adjective دُم کٹا گھوڑا ۔ کٹی ہوئی دُم والا گھوڑا ۔
Bang tail Adjective دُم کٹا گھوڑا ۔ کٹی ہوئی دُم والا گھوڑا ۔
Bang tailed
Bang up Noun, Verb کسی کو جیل میں ڈالنا ۔ دھڑام ۔ دھم ۔ گونج ۔ کھٹکا ۔
Bang up Noun, Verb کسی کو جیل میں ڈالنا ۔ دھڑام ۔ دھم ۔ گونج ۔ کھٹکا ۔
Bangalore torpedo Noun ايک بارود بھَری دھَاتی نَلکی ۔
Bangalow بينگلو ۔ بنگلہ ۔
Banged زور سے مارا ۔
Banger Noun قیمہ بھری آنت ۔ کھٹارا گاڑی ۔ پھٹنے ، پٹاخا کرنے والی آتِش بازی ۔
Bangging Noun دھب دھبانا ۔
Bangi Name بانگی ۔ بانگ دینے والا ۔ اذان دینے والا ۔ موؑذّن ۔
Banging دفعتۃً عام بازار میں بہت کثرت سے مال فروخت کے لئے لانا جس سے قیمتوں میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو جانے کا امکان ہوتا ہے ۔
Banging the market دفعۃً عام بازار میں بہت کثرت سے مال فروخت کے لیے لانا جس سے قیمتوں میں خطرناک حد تک کمی واقع ہو جانے کا امکان ہوتا ہے ۔
Bangkok Noun بَنکاک ہيٹ ۔
Bangla desh Noun, Name بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک جو تقریبا تمام جانب سے بھارت سے گھرا ہوا ہے تاہم جنوب مشرق میں اس کی سرحد کا کچھ برما اور جنوب میں خلیج بنگال سے ملتا ہے۔ بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 1971ء میں پاکستان سے الگ ملک بن گیا، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 7 واں اور رقبے کے لحاظ سے 94 واں سب سے بڑا ملک ہے،