English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bandage elastic Noun ڈسمٹ جھلی
Bandage horizontal Noun افقی پٹی
Bandage suspensory Noun گل پٹی ، رفادہ معلق
Bandage varicose Noun دوالی بند ، پھولی ہوئی رگوں کو باندھنے والی پٹی
Bandaged پٹی باندھی ۔
Bandager Noun پٹّی باندھنے والا ۔ عاصب ۔
Bandaging Noun مرہم پٹّی کرنا ۔
Bandagist Noun پٹی بنانے والا ۔
Bandal Name بندال ۔ ایک قسم کا پھل ۔
Bandan Verb ریشمی کپڑے کو اِس طرح رنگنا کہ بعض جگہوں پر رنگ نہ آنے کی وجہ سے اِس پر نقش و نِگار بن جائیں ۔
Bandana bandanna Noun خُوبصورَت رَنگوں ميں چھَپا ہُوا بَڑا رُومال ۔
Bandanawaz Name بندہ نواز ۔ مالک ۔ مختار ۔ حاکم ۔ غلام کو عزت دینے والا ۔
Bandanna Noun ایک طرح کا بڑا سوتی یا ریشمی رومال یا گلوبند جِس پر عموماً سفید چِتّیاں ہوتی ہیں ۔
Bandar Name بندار ۔ مالدار ۔ صاحب ثروت ۔ سرمایہ کار ۔
Bandbox Noun ہیٹ لے جانے کے لیے عموماً گول گتے کا ڈبا ۔
Bandeau Noun سَر بَند ۔ مُوہاف ۔
Banded فیتہ لگایا ڈوری دی ۔
Banded jasper Noun ایک قسم کا یشب ۔
Banded precipitate Noun پٹّی دار رسوب ۔
Banded structure Noun پٹّی دار ساخت ۔
Bandelette Noun چھوٹی پٹی
Bander Noun اتحادی ۔
Banderilla Noun ایک منقش برچھا جو بیل سے مُقابلے میں اِس کی گردن میں گھونپا جاتا ہے ۔
Banderillero Noun سانڈ سے لڑنے والا جو نیزہ استعمال کرتا ہے ۔
Banderole Noun فِيتَہ ۔ ماتمی پَرچَم ۔ کُتبَہ ۔
Bandhu Name بندھو ۔ رشتہ دار ۔ بھائی بند ۔ برادری ۔ دوست ۔
Bandi Name باندی: لونڈی ۔ کنیز ۔ خادمہ۔
Bandi coot بينڈی کوٹ ۔ گھونس ۔
Bandicoot Noun گھُوس ۔ بَڑا چُوہا ۔
Bandied ایک دوسرے پر مارا ۔