bangla desh – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name

Urdu Meaning (اردو معنی)

بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک جو تقریبا تمام جانب سے بھارت سے گھرا ہوا ہے تاہم جنوب مشرق میں اس کی سرحد کا کچھ برما اور جنوب میں خلیج بنگال سے ملتا ہے۔ بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمن کی قیادت میں 1971ء میں پاکستان سے الگ ملک بن گیا، آبادی کے لحاظ سے دنیا کا 7 واں اور رقبے کے لحاظ سے 94 واں سب سے بڑا ملک ہے،

🔹 Roman Urdu