English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bank bill رقعہ بنک ۔ بنک ہنڈی ۔ ایسا بنک جہاں بل جمع ہوتے ہیں ۔
Bank bill رقعہ بنک ۔ بنک ہنڈی ۔ ایسا بنک جہاں بل جمع ہوتے ہیں ۔
Bank book بینک کا کھاتہ ۔ بینک کی کتاب ۔
Bank book بینک کا کھاتہ ۔ بینک کی کتاب ۔
Bank burglary and robbery policy Noun بینک چوری و ڈاکہ بیمہ پالیسی ۔
Bank call بنکی مطالبہ ۔
Bank cash Noun بینک روکڑ ۔ بینک نقدی ۔
Bank charge بنکی مصارف ۔ بنکی اُجرت ۔
Bank charges بنک مصارف ۔ اخراجات بنک ۔
Bank cheque Noun چک ۔ ہنڈی ۔
Bank circulation مرکزی بنک کے جاری کردہ نوٹ ۔
Bank column cash book Noun بنک کالم ۔ نقد بہی ۔ بنک کالم روکڑ بہی ۔
Bank column cash book Noun بنک کالم ۔ نقد بہی ۔ بنک کالم روکڑ بہی ۔
Bank commercial تجارتی بنک ۔ ایسا بنک جو تجارت کرتے وقت بھی مدد کرتا ہے ۔
Bank commission بنکی مصارف بنکی اخراجات ۔
Bank court Noun کسی جوائنٹ بینک کے ڈائریکٹروں ، گورنروں یا مالکوں کا ہفتہ وار جلسہ ۔
Bank credit بینک سے وہ سمجھوتا جس کی رو سے ضمانت دینے پر قرض لیا جا سکے ۔
Bank credit creation Noun بینک ساکھ تخلیق ۔ بینک اُدھار تخلیق ۔
Bank cress Noun ایک قسم کی بوٹی ۔
Bank currency Noun بینک کرنسی ۔
Bank dalance تعطیلات بنک تعطیلات بنک کا اعلان قانون دستا ویزات قابل بیع وشری کے تحت اسٹیٹ بنک پاکستان کی جانب سے کیا جاتا ہے ۔
Bank debit Noun بینک دین ۔ بینک نام ۔ بینک ڈیبٹ ۔
Bank deposite لوگوں کی امانتیں ۔ امانات ۔
Bank deposits لوگوں کی امانتیں ،بنکی امانت ۔
Bank diccount بنکی کٹوتی ۔
Bank discount بنک کمیشن ۔ بنک کی الگ رقم جو جمع کروانی پڑتی ہے ۔
Bank draft بنکی نوشتہ ۔ بنک ڈرافٹ ۔
Bank draft payable Noun ادا طلب بینک ڈرافٹ ۔
Bank endorsement Noun بینک پیشہ تحریر ۔
Bank engine Noun کان کے دہانے پر کا انجن ۔