English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bangle چوڑی ۔
Bangled Adjective چوڑی دار ۔ چوڑی پہنے ہوۓ ۔
Bangles کنگن چوڑیاں ۔
Bangs disease
Bangtail Noun گھوڑا ۔ خصوصاً جِس کی دُم اِدھر سے اُدھر سیدھی ترشی ہوئی ہو ۔
Bani Name بنی: دلہن ۔ موافقت ۔
Bani khanum Name بنی خانم: دلہن ۔ بیگم ۔
Bania Noun بَنيا ۔ ہِندُو مَہاجَن ۔
Banian Adjective بنیا ۔ ہندو تاجروں کی ایک ذات ۔
Banian day Noun وہ دن جس میں گوشت نہ پکے ۔
Banian day Noun وہ دن جس میں گوشت نہ پکے ۔
Banian hospital Noun بیطاری شفاخانہ ۔
Banian hospital Noun بیطاری شفاخانہ ۔
Banish جلا وطن کرنا یا ہونا ۔
Banish from ملک سے نکالنا ۔
Banished جلا وطن کیا ہوا ۔
Banisher Noun ديس نِکالا دينے والا ۔ شہَر بَدَر کَرنے والا ۔
Banishment Noun ديس نِکالا ۔ جِلا وَطنی ۔
Banister Noun جَنگلا ۔ زينَہ چَڑھنے کے لِيے ريلِنگ ۔
Banjo ایک ساز کا نام ۔
Banjoist Noun بنجو نواز ۔
Banjulele Noun ایک قسم کا باجا ۔ جزیرہ ہوائی کا چوتارا ۔
Bank بينک ۔
Bank a fire Verb کوئلے کو اِس طرح جما کر رکھنا کہ آگ آہِستہ آہِستہ جلے ۔
Bank acceptance بنکی قبولیت ۔
Bank account بنکی کھاتہ ۔
Bank advance بینک پیشگی ۔
Bank annuities Noun برطانوی حکومت کے بعض سرمایوں کی اصطلاح ۔
Bank balance بنکی مسلک ۔ بینک بیلنس ۔
Bank balance sheet