English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bandiness Noun کج پائی ۔
Banding Verb کسی خاص اہلیت کی بنا پر طلبہ کا جتھا بنانا ۔
Banding plane Noun ایک مشین جو چوڑیاں بناتی ہے اور پٹی یا رسی بٹھاتی ہے ۔
Bandit قزاق ڈاکو ۔
Banditry Noun ڈاکَہ ۔ راہزَنی ۔
Bandle Noun آئرلینڈ کا ایک پیمانہ جس کی لمبائی دو فٹ ہوتی ہے ۔
Bandlet Noun چھوٹی پٹی ۔ لکیر ۔
Bandls ring ing
Bandmaster Noun طائفے کا ہدایت کار ۔
Bandog Noun کھوجی کتا ۔ زنجیر میں بندھا کتا ۔ رکھولا کتا ۔ خو نخوار کتا ۔
Bandoleer Noun کارتوس کی پيٹی ۔
Bandolier Noun چرمی پر تلا جِس میں کارتوسوں کے لیے خانے بنے ہوتے ہیں ۔
Bandoline Noun ایک لیس دار روغن جس سے بال جمائے جاتے ہیں ۔
Bandoo Name بندو: بنیاد ۔ نیو ۔ ہر چیز کی اصل ۔
Bandore Noun تاروں والا باجا جو گٹار يا ستار کی طَرَح ہوتا ہے ۔
Bands man Noun بينڈ والا ۔ سازَندَہ ۔
Bandsman Noun ساز ندوں کے طائفے کا فرد ۔
Bandstand Noun چھتری دار یا مسقّف میدانی چبوترہ جِس پر سے سازندوں کا طائفہ ساز بجاتا ہے ۔
Bandster Noun بوجھا باندھنے والا ۔
Banduc nut Noun کرنجوہ ، کٹائی خرد ، بھٹ کٹائی ، چھوٹی کٹیلی
Bandwagon Noun بینڈ وغیرہ کے دستوں کو لے جانے والی سواری ۔
Bandwidth Noun کِسی طیف میں لہروں وغیرہ کی ترتیب ۔
Bandwidth the range of frequencies of a sinusoidal signal that can be sent along a particular channel Phrase پٹی عرض ، بینڈ ویتھ ، صوتی سگنلز کے تعدد کی رینج جسے مخصوص چینل کے ذریعے بھیجا جا سکے ۔
Bandy ایک دوسرے پر مارنا ۔
Bandy ball Noun ہاکی کی گیند ۔
Bandy legged Adjective ٹيڑھی ميڑھی ٹانگوں والا ۔
Bandy legged Adjective ٹيڑھی ميڑھی ٹانگوں والا ۔
Bandy words Verb کسی سے لڑنا جھگڑنا ۔ لڑائی جھگڑاکرنا ۔ تکرار کرنا ۔ ستانا ۔
Bandy words with Verb تو تو میں میں کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ حجت کرنا ۔ لڑنا جھگڑنا ۔
Bane لعنت ۔