English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Buck shot Noun سيسے کا چھُرا ،
Buck shot rule
Buck skin Noun مِرگ چھال ۔ ہَرنی کی کھال ۔
Buck stall
Buck stay
Buck tail Noun ماہی گير کا مَصنُوعی جال ۔
Buck tail Noun ماہی گير کا مَصنُوعی جال ۔
Buck teeth Noun آگے کو نکلے ہوئے دانت ۔
Buck the system Verb عام اصولوں کو نظر انداز کرنا ۔
Buck the trend Verb, Interjection تَوقُع کے خِلاف کام کَرنا ۔
Buck thorn Noun (نباتیات) رَسُوت ۔ خولان ۔ امَلتاس ۔
Buck tooth Noun دَنتا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا دانت ۔
Buck tooth Noun دَنتا ۔ آگے کو نِکلا ہُوا دانت ۔
Buck toothed Adjective وہ شَخَص جِس کے اگلے دانت باہِر کو نِکلے ہوں ۔
Buck up Verb حوصلَہ بَڑھانَہ ۔ ہِمت افزائی کرنا
Buck wagon Noun جنوبی افریقہ میں بوجھ لے جانے والی گاڑی ۔
Buck wheat Noun سَياہ گَندُم ۔ دُبلار ۔
Buck your ideas up Noun اپنے رویئے میں مزید بہتری لاو ۔
Buckaroo buckeroo buckayro
Buckbean Noun ایک دلدلی پودا جِس میں سفید یا گُلابی روئیں دار پھول اُگتے ہیں ۔
Buckboard Noun ایک گھوڑا جتی چھکڑا گاڑی جِس کے دھرے پر ایک تختہ جُڑا ہوتا ہے ۔
Bucked گھوڑا کودا ۔
Bucked shin Noun عضلاتی تناو کی وجہ سے گھوڑے کے پاوں کی سختی ۔
Buckeen Noun آئرستان کے کمتر درجے کے شریف خاندان کا نوجوان جو دولتمند کی نقل کرتا ہے ۔
Bucker Noun اچکنے والا گھوڑا ۔ چھلانگ لگانے والا ۔
Bucket تیز بارش ہونا ۔
Bucket brigade Noun بالٹی گِروہ ۔ آگ بُجھانے کے لِيے آدمِيوں کی قِطار ۔
Bucket down Verb تیز بارش ہونا ۔
Bucket handle fracture Noun کسر چنبری
Bucket seat Noun موٹَر کاروں اور ہَوائی جَہاز ميں ايک آدمی کی واحِد نَشِست ۔