buchner funnel – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بجز کی قیف ۔ پورسلین کی بنی قیف جس کا پنیدہ چپٹا اور گول ہوتا ہے ۔ اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں ۔ اسے آب کشی suction کے ذریعے فلٹرنگ کےلیے استمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک ایسی قیف جِس میں ایک سوراخ دار پلیٹ رکھنے کے بعد اِس پر فِلٹر پیپر رکھ دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu