English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bucket shop Noun سَٹَہ گھَر ۔ دَلّالی کا پُر فريبی اِدارَہ ۔
Bucket stomach Noun دلو معدہ
Bucketed تیز بارش ہوئی ۔
Bucketful Noun جتنا کہ بالٹی میں آسکے ۔ بالٹی بھر ۔ ڈول بھر ۔
Buckeye Noun جِنس کی کوئی جھاڑی جِس میں بھڑکیلے سُرخ یا سفید پھول لگتے ہیں ۔
Bucking bar Noun ایک سُلاخ جو دو نوکوں والی کیل کے سر کی جانِب اِس وقت رکھی جاتی ہے ۔
Buckle لکبوا یا بکل لگانا ۔
Buckle down Verb طاقَت آزمائی کَرنا ۔
Buckle to Verb پورا زور لگانا ۔ پورے جوش سے زور لگانا ۔ ساری طاقت اِستعمال کرنا ۔
Buckle under Verb, Phrase کِسی کے اِصرار يا حالات کے دَباو سے مَجبُوراً مان لينا ۔
Buckle up Verb حفاظتی پیٹی باندھنا ۔
Buckled لکبوا یا بکل لگایا ۔
Buckler Noun بھَری ۔ ڈھال ۔
Buckleys
Buckling Noun بھونی ہیرنگ مچھلی ۔ مچھلی کی کوئی ایک قِسم ۔
Buckminsterfullerene the third allotrope of carbon allotropy with the formula c60 which was first isolated as a solid fulleritein 1990
Bucko Noun غُنڈَہ ۔ دھُونسِيا ۔
Buckra Noun مَغرَبی افريقَہ کا لَفَظ بَمَعنی آقا ۔ مالِک ۔
Buckram Noun لئی لگا کر اکڑایا گیا سخت کپڑا ۔
Bucks fizz
Bucks horn plantain
Bucks horn weld
Buckshee Noun بَخشيش ۔ اِنعام ۔
Buckshot Noun سیسے کی ناہموار گولی ۔ سیسے کی ایسی گولی جو ہموار نہ ہو ۔
Buckskin Noun ہِرن کی کھال ۔ ہِرن کی کھال کا چمڑا ۔ ادیم ۔ موٹا سوتی کپڑا ۔
Buckthorn Noun ایک جھاڑی جِس کے بیر پہلے جلاب کے لیے دیے جاتے تھے ۔ قبض کُشا جھاڑی کے بیر ۔
Buckwheat Noun جِنس کا کوئی پودا جِس کے دانے مویشیوں کے چارے میں اِستعمال ہوتے ہیں اور اِن کی روٹی بھی پکائی جاتی ہے ۔
Bucnemia Noun گائوپائی
Bucnemia bropica Noun فیل پا ، داء الفیل
Bucoliast Noun دیہاتی موضوعات کا شاعر ۔