English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Balloter Noun ووٹ ڈالنے والا ۔
Ballotist Noun راۓ شماری کا حامی ۔
Ballottement Noun (طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔
Ballottment Noun حمل کی تشخیص کا ایک طریقہ ۔
Ballpark Noun بیس بال کے کھیل کا میدان ۔ تخمینی ، اٹکل یا اندازے پر مبنی ۔
Ballroom Noun رقص گاہ ۔ رسمی تفریحی رقص ۔
Balls خراب کرنا ۔
Ballsed خراب کیا ۔
Ballstic galvanometer an instrument for measuring the total flw of charge Phrase بلاسٹک گلوانومیٹر ، ایک سرکٹ میں سے گزرنے والے کرنٹ کی کل مقدار کی پیمائش کےلیے ایک آلہ ۔
Ballstone Noun مرجانی طباشیر ۔ خام لوہے یا چونے کے پتھر کا ڈلا ۔
Ballsy Adjective بہادر اور پُر عزم ۔
Ballute Noun غُبارے اور پيرا شُوٹ کی مَخلُوط شَکَل ۔
Bally Adjective, Adverb جِس کی یہ ایک نِسبتاً نرم شکل ہے ۔
Bally hoo Noun مَنڈی کی آواز ۔ پُکار ۔ غُل غُپاڑَہ ۔
Ballyhoo Noun شور شرابہ ۔ ہڑ بونگ ۔ بے تحاشا یا سنسنی خیز تشہیر ۔
Ballyrag Verb کِسی سے چالبازی کرنا ۔ پھٹکارنا ۔ تنگ کرنا ۔
Balm سکون تسکین مرہم ۔
Balm apple
Balm balsam
Balm cricket Noun ٹڈی ۔ ایک قسم کا جھینگر ۔
Balm cricket Noun ٹڈی ۔ ایک قسم کا جھینگر ۔
Balm gentle Noun بادر نجبویہ
Balm of arab Noun بلی لوٹن ، بادر نجبویہ
Balm of gilead Noun اِسرائيلی بام ۔ گَندَہ بيروزَہ ۔
Balm of gilead fir Noun کناڈی بلسان دینے والا درخت ۔
Balm of mecca Noun بلسم مکہ
Balm of peru Noun بلسم پیرو
Balmah Name بلمہ ۔ لمبی داڑھی والا ۔ گھنی داڑھی والا ۔ مولوی ۔
Balmarah Name بالمرہ: بالکل ۔ ہمیشہ ۔ ایک ہی دفعہ ۔
Balmer series بالر سیریز ، ہائیڈ روجن کا بصری طیف ۔ اس کے ابتدائی پانچ سلسلوں میں سے ایک ہے ۔ تیز نمایاں لکیروں اور طول موج پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس سیریز کی نمائندگی فامولا میں l کے ذریعے کی جاتی ہے ۔ 5, 4, 3=n ۔۔۔ سے مراد R سے مراد ریڈبرگ کا مستقلہ ہے ۔