English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ballium Noun قلعے کا صحن ۔ قلعے کی عمارت کے درمیان کی کُھلی جگہ ۔
Ballon catheter Noun دل میں بزریعہ خون کی نالی داخل کیا جانے والا کیتھیڑ
Ballon dessai
Ballonet Noun غُبارچَہ ۔ گيسی تھيلا ۔
Balloon غبارہ بنانا ۔
Balloon barrage
Balloon brasser Noun کلائی کا چوبی تسمہ جسے غبارہ باز استعمال کرتے ہیں ۔
Balloon fish Noun ایک قسم کی مچھلی جو اپنے جسم کو ہوا سے بھر لیتی ہے ۔
Balloon help Noun بیلون ہیلپ ۔ میک اپ او ایس پر ایپل کمپیوٹرز انکارپوریٹڈ کا تیار کردہ ایک ایسا ہیلپ فیچر جس میں آن سکرین ہیلپ کارٹون ڈائیلاگ بیلون کی شکل میں ہوتی ہے ۔
Balloon note دستاویز جس میں کسی خاص شخص کی رقم قرضہ لینے کے ابتدائی ایام میں ہی ادا کرنی چاہیے اور بعد ازاں بڑی قسط کی ادائیگی کی جائے ۔
Balloon sail Noun (جَہاز رانی) غُبارَہ بادبان ۔
Balloon sounding Noun فضا پیما غبارہ ۔
Balloon tire Noun غُبارَہ ٹائر ۔ موٹَر گاڑی کا ٹائر ۔
Balloon tyre
Balloon vine Noun غُبارَہ بيل ۔ قَلبی تُخَم ۔
Ballooned غبارہ بنایا اڑایا ۔
Ballooner Noun غبارچی ۔ غبارہ باز ۔ غبارہ کے مانند بادبان ۔
Balloonery Noun غبارہ بازی ۔
Ballooning Noun غبارے میں اُڑنے کا کھیل ۔
Balloonist Noun غُبارَہ باز ۔ غُبارے ميں اُڑنے والا ۔
Ballot مخفی رائے دہی ۔ پوشیدہ رائے دہی ۔
Ballot act Noun قانون رائے پرچی ۔ قانون کی طرف سے منظور شدہ پرچی ۔
Ballot box Noun رائے خانَہ ۔ رائے دہَندگان ۔
Ballot box Noun رائے خانَہ ۔ رائے دہَندگان ۔
Ballot paper Noun پرچی انتخاب ۔ پرچہ ہائے دہی ۔ صندوق میں سے کوئی ایک پرچی نکالنا ۔
Ballot park Noun بیس بال کھیلنے کا میدان ۔
Ballotable Noun ہوا بھرنے اور غبارہ بننے کے لائق
Ballotage Noun مکرر راۓ شماری ۔
Balloted مخفی رائے دی قرعہنکالا ۔
Balloteer Noun راۓ شماری کا حامی ۔ مویئد راۓ دہندگی ۔