English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Balsam of tolu | Adjective | نسواری خوشبودار دال جو فرائر بالسم میں اور کھانسی کے شربت میں مستعمل ہے ۔ |
| Balsamation | Noun | خوشبو لگانے کا عمل ۔ مرہم لگانے کا عمل ۔ |
| Balsamic | Adjective | بَلسَمی ۔ بَلسان کا ۔ مُعطَّر ۔ |
| Balsamically | Adverb | بَلسَمی انداز سے ۔ |
| Balsamiferous | Adjective | بلسان آفریں ۔ بلسان آور ۔ بلسم دار ۔ |
| Balsamina | Noun | موکا جنگلی ، جنگلی کریلا ، بلسمی سیب |
| Balsamodendron mukul | Noun | مقل ، گوگل ، گوگر |
| Balsamodendron myrrha | Noun | بول (درخت) ، مر ، مر مکی ، بول کا چیڑ |
| Balsamodendron pubescens | Noun | مقل ، گوگل ، گوگر |
| Balsamum | Noun | بلسان ۔ شجر بلسم ۔ |
| Balsamy | Adjective | بلسانی ۔ خوشبو دار ۔ بلسمی ۔ بلسان کا ۔ |
| Baltah | Name | بلتہ ۔ تری ۔ تازگی ۔ جوانی ۔ |
| Baltic | Adjective | بَحيرَہ بالٹَک کا ۔ اِس سَمَندَر کا ۔ |
| Baltic states | Noun | بالٹکی ریاستیں ۔ |
| Baltimore | Noun | نارنگی اور ابلقہ ۔ |
| Baltimore paste | Adjective | ایلومینیم پاﺅڈر ، زنک آکسائیڈ اور مائع پیرافن پر مشتمل پیسٹ ۔ |
| Baltoslavic | — | — |
| Baluchi | Noun | بَلوچِستان کا باشِندَہ ۔ بَلوچی زُبان ۔ |
| Balukh sher mazari | Noun, Name | بلخ شیر مزاری، مزاری قبیلہ کے سردار، 8 جولائی 1928 کو پید اہوئے۔ آپ مختصر عرصے کے لئے پاکستان کے وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔ جناب نواز شریف کی حکومت ختم ہونے اور آپ کو بحال کرنے کے وقت کے دوران آپ نے نگران وزیراعظم کی ذمہ داریاں سر انجام دیں۔ |
| Baluster | Noun | کنگورا ۔ کٹہرا ۔ |
| Balustered | Noun | کھمبے دار ۔ جس میں چھوٹے چھوٹے کھمبے لگے ہوں ۔ |
| Balustra | Noun | جنگلے یا کہڑے کے چھوٹے ستونوں کا سلسلہ ۔ |
| Balustrade | Noun | کنگُوری جَنگلا ۔ بُوٹی دار مَنڈير ۔ |
| Balustraded | Adjective | جنگلہ دار ۔ کٹہرہ دار ۔ |
| Balustrading | Noun | جنگلے لگانے کا کام ۔ |
| Balustrated | Adjective | جنگلے دار ۔ کٹہرے دار ۔ باڑ والا ۔ |
| Balwan | Name | بلوان ۔ طاقتور ۔ دلیر ۔ شجاعت ۔ شجاع ۔ بہادر ۔ زور آور ۔ |
| Balz schiemann reaction | — | — |
| Bam | Verb | دھوکا دینا ۔ فریب دینا ۔ |
| Bamah | Noun | بلند مقام یا جگہ خصوصاً وہ جو مامن یا عبادت گاہ کا کام دے ۔ |