ballottement – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(طِب) تَہزيز ۔ تَشخيص حَمَل کا ايک طَرِيقَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جَنین کو ٹَٹولنا ۔ خُصُوصی طور پر وضع حَمَل کا پتہ چَلایا جاتا ہے ۔ ویجائنہ میں اُنگلی داخَل کی جاتی ہے اور یُوٹرَس کو آگے دھکیلا جاتا ہے ۔ اگَر بَچّہ موجُود ہو تو وہ واپِس آ جائے گی اور سیال لَگا ہو گا

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جسم کے مائع بھرے حصے میں کسی تیرنے والی شے کی موجودگی کا پتہ لگانے کی تکنیک ۔ اس کے ذریعے حمل کی موجودگی کا ٹیسٹ بھی کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu