English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Balmer series the series of lines in the visible region of the hydrogen atom emission spectrum Phrase بالمرسیریز ، ہائیڈروجن کا بصری طیف جو کئی پٹیوں پر مشتمل ہوتا ہے اور ہر ایک میں ایک تیز کنارہ ہوتا ہے ۔
Balmify Verb تسکین دینا ۔ مرہم لگانا ۔ معطر کرنا ۔
Balmily Adverb تَسکين دَہ طَور پَر ۔
Balminess Noun سَکوُن بَخشی کی کيفِيَت يا خُوبی ۔
Balmoral Noun ایک بے چھجے کی ہیٹ جو بعض اُسکا چستانی رجمینٹیں اوڑھتی تھیں ۔ فیتہ لگا چوتا ۔ ایک قسم کا منقش اونی لہنگا ۔
Balmrah Name بالمرہ ۔ بلکل ۔ ہمیشہ ۔ ایک ہی دفعہ ۔ ایک ہی بار ۔
Balmy ٹھنڈک پہنچانے والا ۔
Balneal Adjective گرم پانی سے نہانے سے متعلق یا گرم پانی کے حمام سے متعلق ۔
Balneary حمام یا غسل خانہ ۔ دوا کی خاصیت رکھنے والا چشمہ ۔
Balneation Noun غسل ۔ نہانے کا عمل ۔
Balneo Adjective غسل کرنا علاج بذریعہ غسل ۔
Balneography Noun حمام کے متعلق شرح یا رسالہ ۔
Balneological Noun غسل کے علمی ، طبعی مطالعہ سے متعلق ۔
Balneology Noun (طِب) غُسَلِيات ۔ مُعالجاتی غُسَل کے اثرات کا مُطالِعَہ ۔
Balneotherapy علاج بذریعہ غسل ۔
Balneum Noun حمام یا غسل ۔
Balnus Greek حَشفہ ۔ سُپاری ۔ بَظَر یا عُضو تَناسَل کی گَلینز
Balochistan is the largerstof all basically Phrase بلوچستان سب سے بڑا صوبہ ہے ۔
Balon vine Noun حب قلقل ، کن پھٹی
Baloney Noun, Adjective (عوامی) بے ہُودگی ۔ رَيا کاری ۔
Baloonist Noun غبارہ باز ۔ غبارہ اڑانے والا ۔
Balopticon Noun سایہ انداز
Balqees Name بلقیس ۔ ملکہ سبا کا نام ۔
Balqis Name بلقیس: حسین و جمیل عورت ۔
Balsa Noun ایک بہت ہلکی لکڑی جِس سے طیّاروں کے چھوٹے ماڈل بناۓ جاتے ہیں ۔
Balsa wood Adjective بہت ہلکے وزن کی لکڑی جو کہ چھوٹے نمونے کے طور پر بنائے گئے جہازوں میں استعمال ہوتی ہے ۔
Balsam ایک چِپچِپا گوند یا تیزی سے بُخارات میں تبدیل ہو جانے والا تیل ۔
Balsam apple Noun ترئی کے قسم کا ایک پودا ۔
Balsam of mecca Noun بلسان مکی ۔
Balsam of peru Medical پیرو کا مَرہَم ۔ ہَلکا دافع جَراثیم جو جِست کے مَرہَم کا ساتھ بِستَری ناسُور کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے