English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ballaster Noun جہازوں کو بلاسٹ مہیا کرنے والا ۔
Ballasting Noun پاٹنے کا عمل ۔ پٹائی سٹرک پر کنکر بچھانے کا عمل ۔ پختہ کرنے کا عمل ۔ بھرائی ۔ توازن ۔
Ballatoon Noun لکڑی ڈھونے والی ایک روسی کشتی ۔
Ballboy Noun لان ٹینس میں گیندیں اُٹھا اُٹھا کر دینے والا لڑکا یا لڑکی ۔
Ballcock Noun حوض میں دستے دار چول سے بندھا کھوکھلا گولا جِس کی بالائی اور زیریں جنبش سے حوض میں پانی کی سطح ہموار رہتی ہے ۔
Balled گولا بنایا گرہ دیا ۔
Baller Noun گولہ بنانے والا ۔ وہ شخص جو رقص کی مجلس میں جاتا ہے ۔
Ballerina Noun بیلے ڈانس کی رقاصہ ۔
Ballet سنگت ناچ ۔
Ballet dancers cramp Noun رقاصہ کو ہونے والی اینٹھن
Ballet master Noun سنگت ناچ کا منتظم اور ہدایت کار ۔
Ballet mistress سنگنت ناچ کی منتظمہ اور ہدایت کارہ ۔
Balletomane Noun بیلے کا رسیا ۔
Balling Noun گولہ یا گولے بنانا ۔ برف کے گولے پھینکنا ۔
Ballista Noun مَنجنيق ۔ سَنگ انداز ۔
Ballistic Adjective مَنجنيقی ۔ گولَہ پھينکنے سے تعلق رکھنے والا ۔
Ballistic galvanometer Noun مزائلی گلوینو میٹر ۔
Ballistic missile Noun قَذفی ميزائل ۔ بيلسٹِک ميزائل ۔
Ballistic missile a missile that moves freely under gravity after an initial impulse is given to it Phrase بلاسٹک میزائل ، زمین سے زمین پر مار کرنے والا میزائل ۔
Ballistic pendulum Noun, Adjective ہوا میں لٹکا ہوا وزن جِس پر گولا مار کر یہ اندازہ لگایا جاتا ہے کہ وہ اپنے نِشانے پر کِتنی قُوَّت کے ساتھ لگتا ہے ۔
Ballistic throw Noun مزائلی پھینک ۔
Ballistically Adverb مَنجنيقی انداز سے ۔
Ballistics Noun مَنجنيقيات ۔ قَذفِيات ۔
Ballisties Noun قذفیات
Ballistite Noun بارود کی ترقی یافتہ شکل ۔
Ballisto phobia Phrase میزائلوں کا خوف
Ballisto phobia Phrase میزائلوں کا خوف
Ballistophobia Noun قذف ترسی
Ballistospore Adjective بیلسٹو سپور ۔ قذف بذرہ اپنے مقام تشکیل سے قوت کے ساتھ باہر دھکیلا جاتا ہے تاکہ وسیعطور پھیل سکے ۔
Ballisums Noun جوارع کی شدید حرکات (رعشہ) بعض اوقات