English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brown thrasher Noun ایک امریکی پرندہ ۔
Brown trout salmon trout
Brown ware Noun معمولی قسم کا چینی کا برتن ۔
Browned بھورا بنایا ۔
Brownian Adjective کسی شفاف رقیق چیز میں معلق خورد بینی ذرات کی بے قاعدہ حرکت ۔
Brownian motin the rapid rndom motion of particles such a smooke particles in a gas they are given random impulses by the smaller gas molecules Phrase براﺅنی حرکت ، خوردبینی ذرات کی بے قاعدہ حرکات ذرات کی متواتر بے قاعدہ بمباری سے ہوتی ہیں جو گردے کے سالموں سے ہوتی ہیں اس کا نام براﺅن کے نام پر ہے اس نے سب سے پہلے مائعات کے ذرات کا ستقل طور پر ٹیڑھے راستوں پر حرکت کرنے کا مطالعہ کیا ۔
Brownian motion Noun براونی حرکت ۔
Brownian movement براونیئن موومنٹ ( براﺅنی حرکت ) ۔ اس سے مرادگیسی مالیکولز کو لائیڈل ذرات کی زگ زیگ حرکت ہے ۔ اس کی وجہ ذرات کا باہمی تصادم یا ذرات اور ڈسپرشن میڈیم کے ذرات کا باہمی ٹکراﺅ ہوتا ہے ۔
Brownian movement brownian motion
Brownianism Noun بروئونیت
Brownie Noun چھوٹا سا مُرَبَع کيک يا کُلچَہ ۔
Browning Noun شوربے کو گاڑھا کرنے کے لیے ڈالا جانے والا بُھنا ہوا آٹا وغیرہ ۔
Brownish Adjective قَدرے سانولے رَنگ کا ۔ بھورا سا
Brownish black Adjective بھورا مائل سیاہ ۔
Brownish red Noun بھورا مائل سرخ ۔
Brownism Noun رابرٹ براون کا عقیدہ یا خیال جس کی رو سے کلیسا حکومت سے خود مختار اور آزاد ہو ۔
Brownist Noun رابرٹ براون کے عقیدوں یا ڈاکٹر جان براون کے خیال کا پیرو ۔
Brownness Noun بھورا پن ۔ بھورے رنگ کا ۔ بھورے رنگ سے متعلق ۔
Brownnose حکمرانی کرنا ۔
Brownnosed حکمرانی کی ۔
Brownout Noun نیم بلیک آوٹ ۔ نیم روشنی
Brownstone Noun ایک سُرخی مائل بھورا پتھر جو عِمارات میں کام آتا ہے ۔ عِمارت جِس میں سامنے یہ پتھر لگا ہو ۔
Browny Adjective بطور سابقہ ۔ بھورے رنگ کا ۔
Brows eye Noun بھنویں
Browse Adjective براوز ۔ چارہ ۔ مویشیوں کی خوراک جھاڑیاں ۔ پودے ۔ درختوں کے حصے وغیرہ ۔
Browse wood
Browsed چرا ۔
Browser Noun چرنے والا جانور ۔
Browsing Noun چرنا ۔ چارا کھانا ۔ چراگاہ ۔ سرسری مطالعہ کرنا ۔
Broxil Name فینے تھیسیلن کا تجارتی نام ۔