English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brow Noun بھُوں ۔ آبرُو ۔ پيشانی ۔
Brow ague درد شقیقہ ۔ آدھا ۔ سسی ۔
Brow ague درد شقیقہ ۔ آدھا ۔ سسی ۔
Brow antler
Brow band Noun پیشانی کا زیور ۔ سرا سری ۔
Brow beat Verb دھَمکانا ۔ ڈانٹنا ۔ خوف زَدَہ کَرنا ۔
Brow beat Verb دھَمکانا ۔ ڈانٹنا ۔ خوف زَدَہ کَرنا ۔
Brow beater Noun دھَمکانے والا۔ ڈانٹ ڈَپَٹ کَرنے والا ۔
Brow beater Noun دھَمکانے والا۔ ڈانٹ ڈَپَٹ کَرنے والا ۔
Brow beating
Brow beating a witness
Brow post
Brow presentation Noun پیشانی کے بل پیدا ہونا
Browbeat تیوریاں دکھانا۔
Browed Adjective جبیں سا ۔ جھکا ہوا ۔ ابرو دار ۔
Browis Noun ایک قسم کا دلیا ۔
Browman Noun طبقہ برومانی
Brown Adjective بھُورا ۔ خاکی ۔ سانولَہ ۔
Brown adipose tissue Noun گرمی پیدا کرنے والی بافتیں جو بالخصوص دوران حمل جنین میں بنتی ہیں ان کی رنگت سیاہ ہوتی ہے اور پیدائش کے بعد یہ ختم ہو جاتی ہیں
Brown alga Noun بادامی کائی ۔ بحری کائی ۔
Brown as a berry Noun, Verb, Adjective گہرا بھورا ۔ نسواری ۔ کتھئی ۔ بھورا رنگ ۔ نسواری رنگ ۔ بھورا رنگ کرنا ۔ بھورا بنانا ۔ دھوپ میں رنگ بدل دینا ۔
Brown bess Noun پرانے زمانے کی چقماقی بندوق جس کا کندا بھورے رنگ کے اخروٹ کی لکڑی کا بنا ہوتا ہے ۔
Brown betty Noun سيب اور ديگَر پھَلوں کی قاشوں ۔ ڈَبَل روٹی کے ٹُکڑوں ۔ مَسالوں اور شيرے کے مُرَکَب کا تَلا ہُوا پَکوان ۔
Brown bill Noun پرانے زمانے کا ایک ہتھیار ۔
Brown bread Noun بغیر چھنے آٹے کی روٹی ۔ چوکردار آٹے کی روٹی ۔
Brown chalk Noun عنبر ۔
Brown coal Noun مَعدنی لَکڑی کا کوئلَہ ۔
Brown eyed susan
Brown field Adjective (ا نگلستا ن ) کسی قصبے یا شھر کے ا یسے علا قے کے لیے استعما ل ہو تا ہے جہا ں پھلے صنعتیں ۔
Brown gannet Noun ایک قسم کا پرندہ