English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brujo Noun جادو گر ۔
Bruke Noun بے پروں کی ٹڈی ۔
Brum Adjective نقلی ۔ کھوٹا ۔ جعلی ۔
Brumaire Noun فرانسیسی جمہوریت کی ۱۸۹۳ میں جاری کی گئی جنتری کا دوسرا مہینہ ۔
Brumal Adjective جاڑے کا ۔ سُرمَائی ۔ دھُندلا ۔
Brumby Adjective برمبی ۔ جنگلی گھوڑا ۔ ممالیہ ۔ پیری سوڈیکٹائیل ۔ جنس فرس ۔
Brume Noun دھُند ۔ کُہر۔ پالا
Brumma gem Adjective نُمائشی قِسَم کی سَستی نَقلی کوئی شے ۔
Brummagem Adjective سستا ، دِکھاوے کا جعلی ۔ نقلی ۔
Brumous Adjective دھُند والا ۔ کُہر آلود
Brunch Noun ناشتے کے بَعد اور دوپہَر کے کھانے سے پہلے کھايا جانے والا کھانا ۔
Bruner gland Noun بارہ انگشتی انت کے غدود
Brunescen cataractous Noun بھورا موتیا
Brunette Noun, Adjective گہرے بھورے بالوں والی عورت ۔ جِس کے گہرے بھورے بال ہوں ۔
Brunette brunet
Brunizem Noun مسی سی پی کی وادی ميں پائی جانے والی گہرے بھُورے رَنگ کی مَٹی ۔
Brunonian Adjective ڈاکٹر جارج براون کے طریقہ ، علاج کا ہیرو ۔
Brunswick Noun جرمنی کی ایک راست اور شہر کا نام ۔
Brunswick black Noun کالی وارنش ۔
Brunswick green Noun سبز رنگ ۔ تانبے کے مرکب سے بنا ۔
Brunt Noun حَملے کی شِدَّت اور صَدمَہ ۔
Bruonous دھندلہ ۔
Brush صاف کرنا ۔
Brush arbour
Brush biopsy Noun برائے معائنہ باریک بالوں والے برش کے ذریعہ مواد حاصل کرنا
Brush burn
Brush control Adjective برش کنٹرول ۔ جھارکنڈ ۔ غیر مفید پودوں اور جنگلی جھاریوں کو تلف کرنا ۔
Brush country Noun زمین کا وہ وسیع حِصّہ جس میں خصوصاً نیچی جھاڑی ہو ۔
Brush discharge Noun دھيمی قُوَت کی بَرقی رو کا مَدھَم سَرکَٹ سے اِخراج ۔
Brush down Verb برش کی مدد سے کپڑے یا کسی جانور کو صاف کرنا ۔