English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brown george Noun ایک موٹا سخت بسکٹ ۔ پان رکھنے کا مٹی کا برتن ۔
Brown goods Noun برقی اشیاء ۔ برقی تفریحی سامان ۔
Brown gum Noun ایک قسم کا گوند ۔
Brown haematite Noun بھورا ہیمیٹائٹ ۔
Brown heart Noun گیانا کا ایک درخت ۔ سیب یا ناشپاتی کی ایک بیماری ۔
Brown hen Noun مادہ تیتر ۔
Brown holland کورا یا بن دھلا ہالینڈ کپڑا
Brown indurative Noun پھیپھڑوں کا رنگ خون کے ناقص خلیے جمع ہونے سے خاکستری ہونا
Brown ish black Adjective بھو ر ا ما ئل سیا ہ ۔
Brown jolly Noun بیگن ۔ بینگن ۔
Brown limonite Noun بھورا لیمونائٹ ۔
Brown loaf بغیر چھنے آٹے کی روٹی ۔
Brown nose
Brown oak Noun بنجار بنجر
Brown out Noun نيم روشنی ۔ نمائیشی روشنِيوں کا کم اِستَعمال ۔
Brown power Noun زَرد فام طاقَت ۔
Brown red Noun بھو ر ا ما ئل سر خ ۔
Brown ring test براﺅن رنگ ٹیسٹ ۔ تجزیاتی امور میں اسے نائٹریٹ کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ feso4 کے تازہ تیار کیے گیے محلول میں نائٹر یٹ رکھنے والا سالٹ سیلیوشن شامل کرکے h2 so4 بتدریج شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹیوب کے جس حصہ کی طرف سے یہ محلول ڈالتے ہیں وہاں اتصال کے مقام پر براﺅن رنگ کا ایک حلقہ بن جاتا ہے جو دراصل نائٹروفیرس سلفیٹ ہوتا ہے ۔
Brown rust Noun گیہوں کی ایک بیماری ۔
Brown sequard syndrome Noun براون سکورڑی روگ ۔ ريڑ ھ کی ہڑی پر ضرب کی وجہ سے جسم کے ايک حصہ کا فالج ذدہ ہونا ۔
Brown shirt Noun براون شَرٹ ۔ نازی پارٹی کا رُکَن ۔
Brown spar Noun معدنی شئے کی ایک قسم ۔
Brown spearman formula Verb براون سپيرمن قاعدہ ۔ کسی آزمائش کی معتبری کی پيمائش کا قاعدہ ۔
Brown spearman formula Verb براون سپيرمن قاعدہ ۔ کسی آزمائش کی معتبری کی پيمائش کا قاعدہ ۔
Brown stone Noun سُرَخ پَتھَر ۔ بُھورے سُرخ رنگ کا ریتیلا پَتھَر
Brown stout Noun ایک قسم کی عمدہ بیئر شراب ۔
Brown study Noun محوِيَت ۔ مُراقبَہ ۔ دِن ميں ديکھا گَيا خَواب ۔
Brown sugar Noun لال شُکَّر ۔
Brown sugar candy مصری جو پہلے قلماوکے بعد بنے ۔
Brown swiss Noun سُوئيٹزَر لينڈ کی بھُوری گايوں کی نَسَل ۔