brownian movement – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

براونیئن موومنٹ ( براﺅنی حرکت ) ۔ اس سے مرادگیسی مالیکولز کو لائیڈل ذرات کی زگ زیگ حرکت ہے ۔ اس کی وجہ ذرات کا باہمی تصادم یا ذرات اور ڈسپرشن میڈیم کے ذرات کا باہمی ٹکراﺅ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کِسی مائع میں چھوٹے چھوٹے ذرات مثلاً روشنائی کے ذرات کی مُسلسل حرکت ۔

🔹 Roman Urdu