English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brronchomycosis Phrase شعبی فطریت : یونانی الفاظ بروککوس بمعنی ہوائی نالی ، مائیکس بمعنی سماروغ اور اوسس بمعنی حالت کا مجموعہ ۔ پھیپھڑوں اور برونکائی میں سماروغ لگنے کی عام اصطلاح ۔
Brucella Latin بَروسیلا ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ نِہایت چھوٹے گَرام مَنفی جَراثیم
Brucellosis Greek, Latin, Botany بَروسیلا کی ایک نُوع سے ہونےوالی چھُوت کی بیماری
Brucellosis bangs disease
Bruch gland Noun نچلے پپوٹے کے غدود
Bruchian Adjective بے پر والی ٹڈی کی نسل کا ۔
Bruchidae Adjective بروکیڈا ۔ لیخ ۱۸۱۹ ۔ چھوٹا مختصر مضبوط جسم بھونروں کا خاندان ۔ دھندلے خاکستری یا بھورے رنگ کے ان بھونروں کا سر غیر نمایاں اور چپٹی تھوتھنی پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Bruchs membrane
Bruchus Noun بے پروں والی ٹڈی ۔
Brucine Noun مکُو ۔ جوزِ الفی ۔
Brucite Noun مِگنيشِيَم ہائيڈروآکسائيڈ پَر مُشتَمِل ايک دھات ۔
Brucite marble Noun بروسائٹ سنگ مرمر ۔
Bruckle Verb گندہ کرنا ۔ میلا کرنا ۔
Bruckner cycle Noun موسمی تغیرات کا سِلسِلہ جِن کے مُتَعلِّق خیال کیا جاتا ہے کہ وہ ہر پینتیس سال کے بعد رونُما ہوتا ہے ۔
Brudzinski Noun تکیے سے سر اٹھانے پر گھنٹوں اور کولہے کا فوری طور پر جھکنا ۔
Brudzinskissign
Brufen Name آئبو پروفن کا تجارتی نام ۔
Brug Noun قَلعہ ۔ حَصار ۔ شہر يا قَصبَہ ۔
Bruimal Adjective سرمائی ۔ جاڑے کا
Bruin Noun بھُورا ريچھ ۔
Bruise Verb, Interjection جِسَم کا چھِل جانا ۔ خَراش آنا ۔
Bruised Adjective خراش والا ۔ رگڑ کھایا ہوا ۔ کچلا ہوا ۔
Bruised ribs Noun, Adjective جسم کا ایسا حصّہ جس پر زخم وغیرہ کا کوئی نشان ہو ۔
Bruiser Noun گھُونسَہ باز ۔ مُکّوں سے لَڑنے والا ۔
Bruises رگڑ خراش ۔
Bruit شہرت دینا ۔
Bruit abroad Verb بہت سے لوگوں کو کسی چیز کے بارے میں بتانا ۔
Bruit de diable گردن کی رگوں میں ٹنکار کی آواز جو خون کی کمی کی علامت ہے ۔
Bruited شہرت دی ۔
Bruja Noun جادو گرنی ۔