English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Brother uterine | Noun | اخیافی بھائی ۔ وہ سوتیلے بھائی جن کی ماں ایک ہو ۔ |
| Brother uterine | Noun | اخیافی بھائی ۔ وہ سوتیلے بھائی جن کی ماں ایک ہو ۔ |
| Brother will sell his old car and buy a new one | Phrase | بھائی جان اپنی پرانی کار فروخت کر دیں گے اور ایک نئی کار خریدیں گے |
| Brother wort | — | — |
| Brotherhood | Noun | بھائی چارَہ ۔ اُخوَت ۔ |
| Brotherin law | — | — |
| Brotherless | Adjective | جس کا کوئی بھائی نہ ہو ۔ |
| Brotherlike | Adjective | بھائی جیسا ۔ بھائی کی طرح ۔ |
| Brotherliness | Noun | بھائی چارَہ ۔ |
| Brotherly | Adjective | برادرانَہ ۔ بھائيوں کی طَرَح ۔ |
| Brothern | Noun | بھائی ۔ ساتھی ۔ کنبے کے افراد ۔ بھائی بند ۔ |
| Brothers in return give gifts to their sisters | — | — |
| Brothers quarrel like thieves inside a house but outside | — | — |
| Brothership | Noun | برادری کا رشتہ ۔ بھائی ہونے کا رشتہ ۔ برادری ۔ |
| Brouette | Noun | ایک قسم کا رکشہ جو سترھویں اور اٹھارویں صدی میں انگلستان میں استعمال ہوتا تھا اور جسے آدمی کھینچتے تھے ۔ |
| Brough | Noun | ہالہ ۔ کسی درخشاں جسم کی چاروں طرف کا نورانی حلقہ ۔ |
| Brougham | Noun | ايک گھوڑے والی دو پَہيَہ گاڑی ۔ تانگَہ ۔ |
| Brougham landaulet | Noun | ایک قسم کی بند گاڑی جس کی چھت کھلتی اور بند ہوتی ہے ۔ |
| Brought | لانا ۔ | |
| Brought down | Adjective | بی ڈی یعنی سابق لایا گیا ۔ |
| Brought down accts | Adjective | پس آور دہ ۔ |
| Brought forward | Adjective | یعنی آگے لایا گیا ۔ |
| Brought forward accts | Adjective | پیش آور دہ ۔ |
| Brought in dead | Adjective | ایسا مریض جو مردہ حالت میں ہسپتال پہنچا ہو یعنی موت راستے میں واقع ہوئی ہو ۔ |
| Brought to bed | Adjective | بحالت زچگی ۔ زچگی کی حالت میں ۔ |
| Brought to nought | تباہ کرنا ۔ برباد کرنا ۔ شکست دینا ۔ | |
| Brought up on a bottle | بوتل کے دودھ پر پلا ہوا ۔ | |
| Brouhaha | Noun | ہا ہا ۔ قَہقَہ ۔ ٹھَٹھا ۔ |
| Brouillon | Noun | کچا خاکہ ۔ کچا مسودہ ۔ ابتدائی خاکہ ۔ |
| Broussonetia papyrifera | Noun | مالینگ |