brown ring test – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

براﺅن رنگ ٹیسٹ ۔ تجزیاتی امور میں اسے نائٹریٹ کی تصدیق کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ feso4 کے تازہ تیار کیے گیے محلول میں نائٹر یٹ رکھنے والا سالٹ سیلیوشن شامل کرکے h2 so4 بتدریج شامل کیا جاتا ہے ۔ ٹیوب کے جس حصہ کی طرف سے یہ محلول ڈالتے ہیں وہاں اتصال کے مقام پر براﺅن رنگ کا ایک حلقہ بن جاتا ہے جو دراصل نائٹروفیرس سلفیٹ ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu