English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Broncopneumonia Adjective, Greek نَمُونیہ کی ایک قِسَم ۔ پھیپھڑوں کی مُختَلِف حِصّے آپَس میں مِل جاتے ہَیں لیکِن لوبَر تَقسیم نَہیں ہوتی
Bronsted acid a chemical species that is a proton donor conjugate base Phrase برانسٹڈ تیزاب ، ہر وہ کیمیائی شہ جو پروٹان دیتی ہے یا دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
Bronsted base a chemical species that is a proton accepton Phrase برانسٹڈ اساس ، ہر وہ کیمیائی شے جو قبول کرتی ہے یا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔
Bronteon Noun قدیم رومی اور یونانی تھیٹر میں آواز کی نقالی کا ایک طریقہ ۔
Bronto Noun گرج ۔ رعد سوسمار ۔ عہد قدیم کی بہت بڑی چھپکلی ۔
Bronto phobia Phrase گرج کا خوف
Bronto phobia Phrase گرج کا خوف
Brontology Noun موسمیات کا وہ حصہ جو رعد سے بحث کرتا ہے ۔
Brontophobia Noun بادل کی گرج سے ڈرنا بجلی کے کڑاکے سے ڈرنا
Brontosaurus Noun جِنس کا سبزی خور ڈائنوزار ۔ لمبی کوڑا سی دُم اور بھاری ٹانگوں والا ۔
Brontothere Noun یک ناپید سم دار دودھ پلانے والا جانور جو ہاتھی اور تاپیر سے مشابہ ہوتا تھا اور اکثر اس کے سینگ ہوا کرتے تھے ۔
Bronx Noun ایک قسم کا کاک ٹیل ۔ امریکہ کے شہر نیو یارک کا ایک حصہ ۔
Bronx cheer Noun برونَکس شور ۔ نَفرَت يا کَراہَت کا اِظہار کَرنے والا۔ بے ہودہ شوروغُل ۔
Bronze کانسی ۔ ایک بھرت جس میں تقریباً 80 فیصد تانبہ ، 10 فیصد زنگ اور 10فیصد قلعی ہوتی ہے ۔ اسے سکول ، تمغوں ، کھانا پکانے کے برتنوں اور مجسموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Bronze age Noun کانسی کا عہد ۔ تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کا زمانہ جب اِنسان کو لوہے کی موجُودگی کا عِلم نہیں تھا اور وہ کانسی کے اوزار اِستعمال کرتا تھا ۔
Bronze age barrow Noun برنجی عہد کی قبر ۔ کانسے کے دور کا استوپ ۔
Bronze an alloy of copperand tintogether with small quantities of other metals Phrase کانسی ، تانبہ اور قلعی کا چند دیگر دھاتوں کی معمولی مقدار کے ساتھ بھرت ۔
Bronze collar Noun کانسے کی ہنسلی ۔
Bronze cross Noun گرل اسکاوٴٹ ۔ بہادری کے لیے دیا جانے والا سب سے اونچا انعام ۔
Bronze culture Noun برنجی عہد کی تہذیب ۔ کانسے کی تہذیب
Bronze figure Noun کانسے کی مورتی ۔
Bronze john Noun زرد بخار
Bronze man Noun کانسے کے عہد کا انسان ۔
Bronze medal Noun کانسی کا تمغہ ۔ جو مقابلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے کو دیا جاتا ہے ۔
Bronze period Noun ما قبل تاریخ کا ایک زمانہ جس دوران ہتھیار وغیرہ کانسے کے بناۓ جاتے تھے ۔
Bronze powder Noun ایک فلزی سفوف جو رنگنے چھاپنے وغیرہ میں کام آتا ہے ۔
Bronze skin Noun جلد برنجی
Bronze smith Noun کانسے کا کام کرنے والا ۔
Bronze star Noun (عسکری) کانسی کا تَمغَہ ۔
Bronze yellow Adjective کانسی پیلا ۔