bronze – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کانسی ۔ ایک بھرت جس میں تقریباً 80 فیصد تانبہ ، 10 فیصد زنگ اور 10فیصد قلعی ہوتی ہے ۔ اسے سکول ، تمغوں ، کھانا پکانے کے برتنوں اور مجسموں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کانسے کے رنگ کا ۔ کانسے کا بنا ہوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Verb

Urdu Meaning (اردو معنی)

کانسے کے رنگ کا ہو جانا ۔ کانسے کا سا رنگ دینا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کانسی ، کانسی کے مجسمے ، کانسی کا رنگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کانسی ۔ تانبے اور قَلعی کے آميزے پَر مشتَمِل پائيدار بھَرت ۔

🔹 Roman Urdu