English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Brook weed Noun آبی جھاڑ ۔
Brooked Adjective گندہ ۔
Brookfield for example ran a mission in east london to which boys and parents contributed generously with money but rarely with personal contact
Brookfield lay behind a line of ancient elms
Brookfield was established in the reign of eizabeth
Brookfield was far more than greenwich time for him
Brookfield was playing barnhurst and one of the barnhurst boys a chubby little fellow made a brilliant century Phrase بروک فیلڈ بارن ہرسٹ کے خلاف میچ کھیل رہا تھا اور بارن ہرسٹ کے لڑکوں میں سے ایک گول مٹول چھوٹے سے لڑکے نے شاندار سنچری بنائی تھی ۔
Brookfield was playing barnhurst and one of the barnhurst boys a chubby little fellow made a brilliant century Phrase بروک فیلڈ بارن ہرسٹ کے خلاف میچ کھیل رہا تھا اور بارن ہرسٹ کے لڑکوں میں سے ایک گول مٹول چھوٹے سے لڑکے نے شاندار سنچری بنائی تھی ۔
Brookite Noun مَعدنی ٹَٹانِيَم ڈائی آکسائيڈ ،
Brooklet Noun چھوٹا نالہ ۔ آبجو ۔ چھوٹی ندی ۔
Brooklime Noun ایک قِسم کی بوٹی ۔ سبزاب جو مرطوب مُقامات پر ہوتی ہے ۔
Brooklynese Noun نیویارک کی گنوارو بولی ۔
Brookweed Noun ایک چھوٹی بُوٹی جِس کا ڈنٹھل نازُک اور پھول سفید ہوتے ہیں ۔
Brooky Adjective چشموں ۔ ندیوں سے بھرا ہوا ۔
Brool Noun بھنبھناہٹ ۔ بڑبڑاہٹ ۔
Broom جھاڑو ۔
Broom bush
Broom cod Noun بروم بش کا بیج ۔
Broom corn Noun چيتا گھاس ۔ سَرغو نَسَل کی ايک گھاس ۔
Broom creeper Noun جمتی کی بیل ، بڑی منڈی ، گل منڈی ، آب حیات
Broom cypress Noun ایک قسم کی جھاڑی ۔
Broom grass Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Broom rape Noun طفیلی بیل ۔ علقی بیل جو بروم پر چڑھے ۔
Broom sedge Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Broom squire Noun نیو فورسٹ کے وہ لوگ جو جھاڑو بنا بنا کر گذر کرتے ہیں ۔
Broom stick Noun جھاڑُو کا دَستَہ ۔ چَڑيلوں کے اُڑنے کا داستانی طَريقَہ ۔
Broom tail Noun گھنی دم ۔ گھوڑے کی ایک گھٹیا قسم کی ذات جس کا قد چھوٹا ہوتا ہے اور جو جنگلی اور بغیر سدھایا ہوا ہوتا ہے ۔
Broom weed Noun امریکہ کا ایک پودا جس کی پتی سے شراب بناتے ہیں ۔
Broomrape Noun جِنس کا کوئی طفیلی پودا جِس میں چھوٹے سیدھے شاخچے پر نلکی نُما پھول لگتے ہیں ۔
Broomstaff Noun جھاڑو کا دستہ یا موٹھ ۔