English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bronzed Adjective کانسے جیسا ۔ کانسے کے رنگ کا ہو جانا ۔
Bronzed skin Noun ایک قسم کی بیماری جس میں چمڑے کا رنگ کانسے کا سا ہو جاتا ہے ۔
Bronzing Noun کانسیانا ۔
Bronzing powder Noun کانسی سفوف ۔
Bronzinum chloasma Noun برش برنجی
Bronzite Noun ایک قسم کی دھات جس میں کانسے کی سی چمک ہوتی ہے ۔
Bronzy Adjective کانسی کے رنگ کا ۔ سانولا ۔ سنولایا ہوا ۔
Broo Noun شوربا ۔ یخنی ۔
Brooch بروچ جڑائوپن ۔
Brood Noun انبوہ ۔ جھنڈ ۔ ڈھیر ۔
Brood c s Noun کڑک کیسے
Brood cell Noun حاضن خلیہ
Brood hen
Brood mare
Brood matron
Brood parasitism
Brood stock
Brooded اندیشہ کیا ۔
Brooder Noun چوزوں یا چھوٹے سوروں کے لیے گرم خانہ ۔ افسُردہ ، سوچ میں ڈوبا ہوا آدمی ۔
Broodiness Noun سوچ کی کيفِيَت ۔ عالمِ خَيال ۔
Brooding Adjective سینے والی ۔ سوچ میں مبتلا رہنے والی ۔
Broodingly Adverb انڈے سِيتے ہُوئے ۔ غور کرتے ہُوئے ۔
Broody Adjective مغموم ، اندیشہ میں غرق ۔
Broody coop Noun وہ چھوٹا تنگ پنجرا جس میں مرغی کو کڑک توڑنے کے لیے رکھا جاۓ ۔
Brook نالا ۔
Brook lime Noun سَبَز آب ۔ نَدی کے کِنارے اُگنے والا پودا ۔ تيزَک آبی ۔
Brook ouzel بحری ریل ۔ بحری طرقہ ۔
Brook ouzel بحری ریل ۔ بحری طرقہ ۔
Brook trout
Brook trout speckled trout