English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bronchopneumonia برانکو نیومونیا، بروکگوس بمعنی ہوائی نالی اور نیومونز بمعنی پھیپھڑا یعنی پھیپھڑوں کے مختصر حصے باہم مل جاتے ہیں لیکن لوبر تقسیم نہیں ہوتی
Bronchopulmonary Noun سانس کی نالیوں اور پھَیپھڑوں کو مُتاثَر کَرنے والی بیماری
Bronchopulmonary candida Noun نظام تنفس کا پکنا
Bronchopulmonary dysplasia Noun شیر خوار بچوں کے پھیپھڑوں کا عارضہ
Bronchorrhagia ہوا کی نالیوں سے اخراج خون ۔
Bronchorrhaphy Noun ہوائی نالیوں کی رفو گری
Bronchorrhea Noun بہت زیادہ بلغم والی کھانسی
Bronchorrhoea Noun پرانا قصبی ورم ۔
Bronchoscope Noun سانس نالی جانچنے والا آلَہ ۔
Bronchoscopy Noun ہوائی نالیوں کا معائنہ کرنا
Bronchosinusitis Noun شعبی جوفی سوزش
Bronchospasm شعبی شنج، شعبی کھنچاؤ ، ہوائی نالیوں کا کھنچاؤ
Bronchospastic Adjective سانس کی نالیوں کے پٹھوں کے سکڑنے کی وجہ سے سانس کی نالی کا تنگ ہونا ۔
Bronchospirometer Noun, Adjective, Greek, Latin پھیپھڑے کی اہلیت کو ناپنے کا ایک آلہ
Bronchospirometry bifferential bronchospasm Noun ہر پھیپڑے کے فعل کا الگ الگ معائنہ کرنا اور افعال کو جانچنا
Bronchostenosis Adjective, Greek بَرونکَس کا تَنگ ہونا
Bronchotome Noun نرخرے کی جراحی میں استعمال ہونے والا چاقو یا قینچی ۔
Bronchotomist Noun قصبے کی نالیوں پر عمل جراحی کرنے والا ۔ خونی
Bronchotomy Noun قصبے کی نالیوں پر عمل جراحی ۔
Bronchotracheal Adjective سانس کی مرکزی نالی اور پھیپھڑوں کو جانے والی نالی سے متعلق ۔
Bronchotracheat Phrase شعبی قصبی ۔ یونانی الفاظ بروککوس بمعنی ہوائی نالی او ٹریکس بمعنی رف کا مجموعہ ۔
Bronchotyphus Noun شعبی تپ محرقہ ہزیانی
Bronchovesicular Noun ہوائی نالیوں کے چھوٹے کیسوں سے متعلق
Bronchovesicular breathing Noun تنفس شعبی دہنی
Bronchovesicular respiration Noun تنفس شعبی حویصلی
Bronchus Adjective برونکس ۔ جمع برونکی ۔ حیوانوں کے پھیپھڑوں میں جانے والی ہوا کی نالی کے دو شاخہ میں سے کوئی ایک ۔ اسے شعبہ یا قصبی نالی بھی کہتے ہیں ۔
Bronchusplural bronchi lung
Bronco Noun گھوڑا جِس پَر سَواری کَرنا مُشکِل ہو ۔
Broncobuster Noun اڑيَل گھوڑوں کو سِدھانے والا شَخَص ۔
Broncograss Noun جنگلی گھاس ۔ بحیرہ روم کے خطے کی قد آور گھاس ۔