English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bronchocavernous Noun شعبی کہفی
Bronchocavernous respiration Noun تنفس شعبی حویصلی
Bronchocele Noun گھینگا جو ورقی غدود کی سوزِش سے پیدا ہوتا ہے ۔
Bronchoconstriction Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کا تنگ ہو جانا مثلا دمہ
Bronchoconstrictor Noun سانس کی نالی میں رکاوٹ بننے والی شے ۔
Bronchodesophageal Noun ہوائی نالیوں اور نر خرہ سے متعلقہ
Bronchodilatation Noun ہوائی نالیوں کا پھیلنا
Bronchodilator Greek, Latin بَرونکائی کو پھیلانے والا عامَل
Bronchoesophagoscopy Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں اور نر خرہ کا معائنہ کرنے والا آلہ
Bronchofibroscope Noun فائبر آپٹک سے پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کا معائنہ کرنے والا آلہ معائنہ کرنا
Bronchogenic Phrase برانکوجنیک : برونکس سے ابھرنا ۔
Bronchogenic cyst Noun برانکائی گومڑ
Bronchogram Phrase شعب نگارش ۔ شعبی ارتسام : برونکیل شجر کی ریدیولوجیکل پکچر ۔
Bronchography Adjective, Adverb, Greek بَرونکیل شَجَر میں ریڈیو روک مادّے کے تَعارُف کے بَعد ایکسرے فِلم کی تیاری
Broncholith Noun قصبے کے غدود میں کیلسیم کا جمع ہو جانا ۔
Broncholithiasis Noun سانس کی نالیوں میں پھتری بننا
Bronchology Noun سانس کی نالیوں کا مطالعہ اور علاج
Bronchomalacia Noun ہوا کی نالیوں کا نرم ہو کر پھیل جانا
Bronchomotor Noun محرک شعب
Bronchomucomycosis Noun بلغمی شعبی فطریت
Bronchomucotropic Noun تنفسی جھلیوں میں رطوبات کا بڑھنا
Bronchomycosis Noun پھیپھڑوں یا سانس کی نالیوں کی پھپھوندی کی پیدا کردہ متعدی بیماریاں ۔
Bronchopancreatic Noun پھیپڑوں کی ہوائی نالیوں اور لبلبہ سے متعلقہ نا سور
Bronchopathy Noun مرض شعبی سانس کی نالیوں کا عارضہ
Bronchophonic Adjective نرخرے کی آوازوں کو سننے سے متعلق ۔
Bronchophony Phrase برنکونی فونی : یونانی الفاظ بروککوس بمعنی ہوائی نالی اور فون بمعنی آواز کا مجموعہ ۔ پھپھڑے پر سنی جا۹نے والی آوازوں کی غیر معمولی ٹرانسمشن یعنی ترسیل ۔ ہوا کی نالیوں میں آواز کی گونج ۔
Bronchoplasty Noun ہوائی نالیوں کی مرمت پھیپڑوں کے نا سور کو درست کرنا
Bronchoplegia Noun ہوائی نالیوں کے عضلات کا فالج
Bronchopleural Noun پھیپھڑے کے پردے اور سانس کی نالی کا درمیانی سوراخ ۔
Bronchopleural fistula Latin پَلیورَل کہفہ اور بَرونکَس کے دَرمیان پیتھولوجیکَل کَمیُونیکیشَن