English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bronchiectasis تمدد شعب، وسعت شعب، برانکیل نلیوں کا پھیلاؤ جو کسی مرض کیوجہ سے ہوتا ہے. تمباکو نوشی سے پرانی کھانسی ہوجاتی ہے جس ہوا کی نالیاں پھیل جاتی ہیں
Bronchiectatic Noun پھیلی ہوئی ہوائی نالیاں
Bronchiectatic abscess Noun پھیپھڑہ میں سانس کی نالی کا پھوڑا
Bronchiloquy Noun پھیپھڑہ کی ہوائی نالیوں کی آواز
Bronchio
Bronchio crisis
Bronchio pneumonia
Bronchio pulmonary
Bronchiocele Noun پھیپھڑہ کی ہوائی نالیوں کا پھیلاﺅ
Bronchiogenic Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں میں بنا ہوا
Bronchiole Adjective, Greek شُعیب ۔ بَرونکائی نالیوں کی مَذید تَقسیم جو پھیپھڑوں میں ہَوا کی تھیلیوں تک جاتی ہے
Bronchiolectesis Noun شعیبہ کا پھیلائو
Bronchiolith Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں میں پتھری
Bronchiolitis ورم شعیبات، برانکیولز کی سوزش
Bronchiolus Noun شعیبہ ، پھیپھڑوں کی ہوائی مہین نالیاں
Bronchiolveolar carcinoma Noun پھیپھڑوں کے ہوائی کیسوں میں پیدا ہونے والا کینسر
Bronchiospasm Noun شعبی تشنج
Bronchiostenoosis Noun پھیپھڑوں کی ہوائی نالیوں کی تنگی
Bronchisepticus Noun شعبی عفونتی عصیہ
Bronchitic Adjective کھانسی کا مرِيض ۔
Bronchitis کھانسی، سعال، سرفہ، ورم شعب، برانکائی کی سوزش، ابتدائی یا ثانوی سلفاڈایازین ٢ گولیاں دن میں تین دفعہ اسٹرپٹومائی سین، پینی سیلین انجکشن (کرسٹامائی سین انجکشن) روزانہ صبح و شام کھانسی کا مکسچردن میں تین مرتبہ
Bronchitis capillary Noun عروق شعریہ کی سوزش
Bronchitis polypoid Noun برنکائی کی مخاطی سوزش
Broncho
Broncho pneumenia ہوا کی نالیوں کی بلغمی جھلیوں کی سوزش ۔
Broncho pneumonia
Bronchoadenitis Phrase برانکوایڈینی ٹس : یونانی الفاظ بروککوس بمعنی ہوائی نالی ، ایڈن بمعنی غدود اور اٹس بمعنی سوزش سے مرکب اصطلاح ۔ برونیکیل غدود کی سوزش ۔
Bronchoadilator Greek بَرونکیل غَدُود کی سوزِش
Bronchoalveolar Noun ہوائی نالیوں اور ہوائی خانوں سے متعلقہ
Bronchocandiasis Noun ہوائی نالیوں میں کانڈی قسم کے فنگس کی وجہ سے عفونت