mosses – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

موسز ۔ کائی ۔ اشنہ ۔ نم گیاہ ۔ سوار ۔ اعلیٰ درجہ کے اشنی پودے اور کائیاں ۔ خشکی اور پانی میں نشوونما پانے والے پودے ۔ ان کے تنے ایستادہ تین سے تیس سینٹی میٹر تک لمبے ہوتے ہیں ۔ پتے ایک دوسرے کے بہت قریب اور مرتب ہوتے ہیں ۔ دنیا میں ۱۵۰۰۰ انواع ہیں ۔

🔹 Roman Urdu