English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bromothymol blue an indcator which change colour close to natural Phrase برومو تھائی مول بلو ، وہ انڈیکیٹر جو نقطہ تعدیل کے قریب اپنا رنگ تبدیل کرلیتا ہے ۔
Brompton Adjective الکحل ، کوکین اور مارفین پر مشتمل آمیزہ جو دافع درد ہے ۔
Bromvaeton Phrase برام ویلی ٹون ۔ ہلکی خواب آور دوائی ۔
Bromvaletone Noun کاربرومل سے ملتا جلتا ہلکا مسکن ۔
Bronchadene Noun نرخرے کا ایک غدود ۔
Bronchadenitis Noun سوزش غدی شعبی
Broncharctia Noun قصبے کا تنگ ہو جانا ۔
Bronchectasis Greek تَمَدَّد ۔ شُعب ۔ بَرونکَیل نالیوں کا پھیلنا جو کِسی بیماری کی وَجَہ سے ہوتا ہے
Bronchi Adjective, Greek قَصبی نالیاں ۔ شُعبات ۔ وہ نالیاں جِن میں ٹریکیا نِچلے سِرے پر مُنقَسَم ہوتی ہَیں
Bronchia Noun نَرخَرے کی نالِياں جِن کے ذَرِيعے سانس اندَر جاتا ہے ۔
Bronchial Adjective پھیپھڑے یا گلے کے متعلق ۔
Bronchial asthama Adjective سانس کی نالی میں رکاوٹ جو الرجن ، متعدی بیماری ، سخت جسمانی ورزش یا جذباتی گھٹن کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
Bronchial asthma شعبی دمہ
Bronchial asthma azmah
Bronchial breathing Noun تنفس شعبی
Bronchial calculous Noun سنگ شعبی سانس کی نالی کی پھتری
Bronchial cleft Noun گلپھڑوں کا شگاف
Bronchial crises Noun سانس کی چھوٹی نالیو کا جران
Bronchial fremitus Noun شعبی حفیف
Bronchial gland Noun برانکائی کے دیواروں کے غدود
Bronchial pneumonia Noun برونکیل نمونیہ
Bronchial respiration Noun تنفس شعبی
Bronchial soul Noun برانکائی کی آواز
Bronchial spasm Noun دمہ
Bronchial tree Noun پھیپھڑوں کی نالیاں اور ان کے نظام
Bronchial tube قنات شعبی ۔ نرخرے کے دو شعبوں میں سے کسی شعبے کی نالی جس میں سےہوا پھیپھڑوں میں آتی جاتی ہے ۔
Bronchial tubes Greek شُعبی نالیاں ۔ پھیپھڑوں میں داخَل ہونے کے بَعد بَرونکائی کی مَزید تَقسیم
Bronchialis spasumus Noun دمہ شعبی
Bronchially Adverb نرخرے کی نالی سے ہو کر ۔
Bronchiarctia ہوائی نالیوں کا سکڑنا یا پھولنا ۔