English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ball and field test Verb گیند ۔ میدانی ۔ آزمائش ۔
Ball and socket Noun متحرک جوڑ ۔ وہ چیز جو بہت آسانی سے حرکت کرے ۔
Ball and socket joint Adjective مُتحرک جوڑ ۔ ایسا جوڑ جِس کا ایک حِصّہ گول ہو اور دُوسرا کھوکھلا ۔
Ball at ones feet
Ball bearing Adjective ایکسل کے گرد گولیوں کا حلقہ جن کی وجہ سے پہیہ آسانی سے حرکت کر سکتا ہے ۔
Ball bearings
Ball boy Noun بال بوائے ۔ اہم ٹینس میچوں میں گیند اُٹھا کر دینے والا ۔
Ball buster
Ball cartridge Noun بندوق یا پستول کا کارتوس جس میں گولی ہوتی ہے ۔
Ball chondrin Noun غضروفی کرہ
Ball clay Adjective سفید برتن بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی مٹی ۔
Ball clay Adjective سفید برتن بنانے کے لیے استعمال کی جانے والی مٹی ۔
Ball coal Noun گیندی گوئلہ ۔
Ball cock Adjective حوض وغیرہ میں پانی کے بھرنے کا لیول برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ جیسے ہی پانی کی سطح ایک خاص حد سے گرتی ہے ایک تیرنے والی گیند سی جو کہ پانی کے ساتھ نیچے جا رہی ہوتی ہے پانی اندر لانے والا راستہ کھول دیتی ہے اور حوض پھر بھرنا شروع ہو جاتا ہے ۔
Ball cock Adjective حوض وغیرہ میں پانی کے بھرنے کا لیول برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ جیسے ہی پانی کی سطح ایک خاص حد سے گرتی ہے ایک تیرنے والی گیند سی جو کہ پانی کے ساتھ نیچے جا رہی ہوتی ہے پانی اندر لانے والا راستہ کھول دیتی ہے اور حوض پھر بھرنا شروع ہو جاتا ہے ۔
Ball firing Noun گولیوں کی باڑھ مارنا ۔
Ball flower Noun (فَن تَعمير) پھُول کَٹورا ۔
Ball game Noun بیس بال ۔ امریکہ کا قومی کھیل جو گیند اور چھوٹے بلے سے کھیلا جاتا ہے ۔ کوئی کھیل جو گیند سے کھیلا جائے ۔
Ball hair Noun بالوں کا گول گچھا
Ball lightning Noun بِجلی کا گولَہ ۔
Ball mill بال مل ۔ کیمیکلز انڈرسٹری میں استعمال ہونے والا آلہ جو ٹھوس مادوں کا سائز کم کرنے کے لیے ہوتا ہے ۔
Ball mine Noun گولی کی شکل میں پایا جانے والا خام لوہا ۔
Ball of eye Noun آنکھ کا ڈیلا ۔ دیدہ ۔
Ball of foot Noun پاوں کے نیچے انگلیوں کے ساتھ والا گول سخت حصّہ ۔
Ball of toe Noun پیر کی انگلیوں کے نیچے پاﺅں کی گدی پر گوشت کا حصہ ۔
Ball peen hammer Noun ٹھِٹھ ہَتھوڑا ۔
Ball player Noun بیس بال کا کھلاڑی ۔
Ball point pen Noun بال پين ۔ پِنسَل ۔
Ball printer Noun بال پرنٹر ۔ ایک امپیکٹ پرنٹر جس میں ایک چھوٹا گیند نما پرنٹ ہیڈ استعمال ہوتا ہے جس میں مکمل طور پر تیار کردہ تمام کریکٹرز موجود ہوتے ہیں ۔
Ball race Adjective ایکسل کے گرد گولیوں کے حلقے کے گرد چھلا جس میں گولیاں گھومتی ہیں ۔