English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Balefulness | Noun | آفَت رَسائی ۔ تَباہی ۔ بَد شگونی |
| Baler | Noun | گٹّھے باندھنے کی مشین ۔ |
| Balfours disease | — | — |
| Balid | Name | بالِد ۔ تلوار سے جنگ لڑنا ۔ لڑنے کا انداز ۔ |
| Balida | Name | بالیدہ: خوش ۔ بڑھا ہوا ۔ نمودار ۔ |
| Baligh | Name | بلیغ: فصیح و بلیغ ۔ کاملہ ۔ عاقلہ ۔ مکمل ۔ |
| Balimarexia | Noun | دیکھیے ۔ |
| Balimia | Noun | مختصر وقت میں بار بار اور زیادہ کھانا کھانے کے بعد خود قے کرنا ۔ |
| Balinaas | Name | بلیناس: ایک یونانی حکیم کا نام ۔ |
| Balinese | Noun, Adjective | انڈونیشیا کے جزیرے بالی کا باشِندہ ۔ بالی کی زُبان ۔ |
| Baling press | Noun | گانٹھ داب ۔ |
| Baling press | Noun | گانٹھ داب ۔ |
| Baliospermum indica | Noun | جمال گوٹا |
| Balistraria | Noun | کسی قلعہ کا وہ صلیب نما چوڑا سوراخ جس کے ذریعہ کل دار کمان سے تیر چھوڑا جاتا تھا ۔ |
| Balize | Noun | وہ کھمبا جس کے اوپر اسطوانہ نما چیز لگی ہوتی ہے اور جو سمندر میں رہنما کے طور پر لگی رہتی ہے ۔ |
| Balk | Name | بلک ۔ نئی چیز ۔ تحفہ جو دوستوں کو دیتے ہیں ۔ |
| Balk baulk | Adjective | دو کھودی ہوئی جگہوں کے درمیان چھوڑی ہوئی نہ کھودی گئی مٹی کی دیوار لکڑی کی چوکور کاٹی ہوئی لٹھ جس کی چار اطراف ہموار ہوں ۔ |
| Balka | Name | بالکا ۔ جوگی کا چیلا ۔ مرید ۔ شاگرد ۔ بچہ ۔ |
| Balkahtah | Name | بلکاتہ ۔ بہت آرزو رکھنے والا ۔ خواہش مند ۔ امیدوار ۔ |
| Balkan | Noun, Adjective | مشرقی یورپ کے جزیرہ نُما بلقان سے تعلق رکھنے والا جو بحیرہ اسود ، ایجین اور ایڈریاٹک سے گھرا ہوا ہے ۔ |
| Balkan beam | Phrase | بلقائی جبیرہ : چوبی بیم جوہسپتال میں بستر کے ساتھ ملحق ہوتی ہے ۔ |
| Balkan frame work | Noun | ران کی ہڈی ٹوٹے کے علاج کے لیے پلی والا بستر ، بستر کے ساتھ وزن باندھ کر لٹکا دیا جاتا ہے جس سے ٹانگ کو متواتر کھچ لگتی رہتی ہے |
| Balkanization | Noun | بلقان کاری ۔ تقسیم ۔ |
| Balkanize | Verb | چھوٹے چھوٹے غیر موثر اور آپس میں جھگڑتے رہنے والے حصوں میں تقسیم کرنا ۔ |
| Balkata | Name | بلکاتہ: بہت آرزو رکھنے والا ۔ |
| Balker | Noun | چھوڑ دینے والا ۔ انکار کرنے والا ۔ مایوس کرنے والا ۔ |
| Balkhash | Name | بلخش ۔ زمرد کی مانند ایک جوہر ۔ |
| Balknigly | Adverb | انکار کرتے ہوۓ ۔چھوڑتے ہوۓ ۔ اُڑتے ہوۓ ۔ |
| Balky | Adjective | اڑیل ۔ ضدی ۔ کام سے انکار کر دینے والا ۔ |
| Ball | Noun | گولا ۔ گیند ۔ بندوق کی گولی ۔ توپ کی گولی ۔ |