ball cock – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

حوض وغیرہ میں پانی کے بھرنے کا لیول برقرار رکھنے کے لیے استعمال ہونے والا آلہ جیسے ہی پانی کی سطح ایک خاص حد سے گرتی ہے ایک تیرنے والی گیند سی جو کہ پانی کے ساتھ نیچے جا رہی ہوتی ہے پانی اندر لانے والا راستہ کھول دیتی ہے اور حوض پھر بھرنا شروع ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ٹنکی کا وہ نلکہ یا ڈاٹ جو ایک تیرتے ہوۓ خالی گولے کے ذریعہ کھلتی یا بند ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu