English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Ball race | Adjective | ایکسل کے گرد گولیوں کے حلقے کے گرد چھلا جس میں گولیاں گھومتی ہیں ۔ |
| Ball room | Noun | رَقص گاہ ۔ ناچ گھَر ۔ |
| Ball stamp | Noun | فلز کو جوڑنے والی مشین ۔ |
| Ball tap | — | — |
| Ball thistle | Noun | ایک قسم کا گوکھرو ۔ |
| Ball up | Verb | پراگندہ کرنا ۔ |
| Ball valve | Adjective | پائپ کے سرے پر فٹ آنے والی گول سی گیند جو مائع کے بہائو کو ایک سمت رکھتی ہے اور اُسے واپس اُس سمت جس سے وہ آیا ہے اُدھر جانے سے روکتی ہے ۔ |
| Ball valve | Adjective | پائپ کے سرے پر فٹ آنے والی گول سی گیند جو مائع کے بہائو کو ایک سمت رکھتی ہے اور اُسے واپس اُس سمت جس سے وہ آیا ہے اُدھر جانے سے روکتی ہے ۔ |
| Ball weed | Noun | ایک قسم کی گھاس ۔ |
| Ballad | منظوم قصہ ۔ | |
| Ballad monger | Noun | نظم نویس ۔ ادنیٰ شاعر ۔ |
| Ballad opera | Noun | ایک ناٹک جس میں عام پسند گانے ہوتے ہیں ۔ |
| Ballad singer | Noun | بھاٹ ۔ بہادروں کی تعریفی نظمیں گانے والا ۔ جذباتی گیت گانے والا ۔ |
| Ballade | Noun | تین تین مِصرعوں کے بند والی نظم جِس کے ہر بند کے بعد ٹیپ اور آخر میں اِختتامی بند ہوتا ہے ۔ |
| Balladeer | Noun | بیلیڈ گانے یا لِکھنے والا ۔ |
| Ballader | Noun | بیانیہ نظمیں لکھنے والا ۔ |
| Balladfarce | Noun | ایک ناٹک جس میں عام پسند گانے ہوتے ہیں ۔ |
| Balladic | Adjective | بیلیڈ کی صفت کا ۔ اس کی طرح کا ۔ اس سے متعلق ۔ |
| Balladism | Noun | بیلیڈ کی امتیازی صفت ۔ |
| Balladist | Noun | بیانیہ نظمیں لکھنے والا ۔ |
| Balladize | Verb | بیلیڈ لکھنا ۔ |
| Balladmonger | Noun | بیانیہ نظمیں بیچنے والا ۔ بیانیہ نظمیں لکھنے والا ۔ |
| Balladry | Noun | بیلیڈ کی شاعِری ۔ |
| Ballan | Noun | سمندری مچھلی کی ایک قسم جس کے دانت مضبوط اور ہونٹ موٹے ہوتے ہیں اور رنگ نہایت چمکیلا ہوتا ہے ۔ |
| Ballast | توازنی مزاحمت ۔ کوئی وزنی چیز جو جہاز پر توازن قائم رکھنے کے لئے رکھی جائے ۔ | |
| Ballast elements | Adjective | بلاسٹ ایلی مینٹ ۔ توازنی عنصر ۔ المونیم اور سلیکون جیسے عناصر جو عموما کسی پودے میں وافر مقدار میں ہوتے ہیں ۔ |
| Ballast passage | اسباب کے بغیر بحری سفر ۔ | |
| Ballast ports | Noun | ایک مربع سوراخ جو تجارتی جہاز کے بغل میں کاٹتے ہیں ۔ |
| Ballast shovel | Noun | گول منہ والا بیلچہ ۔ |
| Ballastage | Noun | بلاسٹ لینے کے لیے چنگی محصول ادا کرنا ۔ |