English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Bald faced
Bald head Noun گَنجے سَر والا ۔ پالتُو بَطخوں کی ايک نَسَل ۔
Bald head Noun گَنجے سَر والا ۔ پالتُو بَطخوں کی ايک نَسَل ۔
Bald heads are soon shaven Idiom کمبخت پر مُصیبت آتے دیر نہیں لگتی ۔
Bald pate
Bald prairie Noun بے شَجَر گياہَستان ۔ تَيار کِيا ہُوا کھيت ۔
Baldachin Noun بَغدادی؛ چھَتَر ؛ شاميانَہ ؛ تَخت شاہی کا چھَتَر ۔
Balden Verb گنجا ہونا ۔ گنجا کرنا ۔
Balder Noun ایک اسکینڈی نیویائی دیوتا ۔
Balderdash Noun ٹِر ٹِر ۔ بے ہُودَہ گُفتَگُو ۔
Baldhead Noun گنجا آدمی ۔
Balding Adjective گنجے سر والا ۔ گنجا ۔ جو آہستہ آہستہ گنجا ہو رہا ہو ۔
Baldly Adverb عريانی سے ۔ کَمينے پَن سے ۔
Baldmoney Noun ایک چھتری دار پہاڑی درخت ۔
Baldness گنجاپن ۔
Baldnosed Adjective جس کے چہرے یا ناک پر سفید داغ ہو ۔
Baldria Name بلدریہ: چاند ۔ قمر ۔ آفتاب ۔
Baldrib Noun لاغر آدمی ۔ سور کا گوشت ۔
Baldric Noun تَسمَہ پيٹی ۔
Baldricwise Adverb پرتلے کیطرح سے ۔ پٹے کیطرح سے ۔
Bale گانٹھ دینا گٹھار بنانا ۔
Bale fire Noun علامَتی آگ ۔ الاو ۔
Bale fire Noun علامَتی آگ ۔ الاو ۔
Bale goods
Bale out Verb پیرا شوٹ کے ذریعے بچنا ۔ بچ نکلنا ۔ جتنی جلدی ممکن ہو سکے کوئی جگہ چھوڑ دینا ۔
Baled گانٹھ دیا گٹھا بنایا ۔
Baleegh Name بلیغ ۔ مکمل ۔ کامل ۔ پورا ۔ فصیح بہترین ۔
Baleen Noun وھيل مَچھلی کی ہَڈی ۔
Baleful غصیلا ۔
Balefully Adverb بَدشَگُونی سے ۔