English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Breathlessly Adverb ہانپتے ہوئے ۔ مشکل سے سانس لیتے ہوئے ۔
Breathlessness سانس نہ آنا، دم گھٹنا
Breathometer Noun تنفس پیما
Breathtaking Adjective حیرت انگیز ۔ پُر جلال ۔ وہ عمل جِس کا تصور نہ کیا جاتا ہو ۔
Breathy Adjective سانس کی آواز ۔ صَوتی تاثَر ۔
Breathy voice Noun تنفسی آواز ۔
Breccia پیوستہ کنکر ۔ ایسی چٹان جو ٹوٹے ہوۓ پتھروں یا چٹانوں پر مُشتَمِل ہو اور اُنھیں چونے یا کِسی دُوسرے مادّے نے جوڑ دیا ہو ۔
Brecciated Adjective کونے دار پتھر بنا ہوا ۔ کونے دار پتھر کی ساخت کا ۔
Breck feder Phrase بریک فیڈر : ایک درجہ دار شیشے کی نلی جس کے ایک سرے پر ربڑ کا بلب ہوتا ہے ۔ جبکہ دوسرے پر نیل ہوتا ہے ۔ بلب پر دباﺅ سے سیال نپل سے خارج ہونے لگتا ہے ۔ کمزور بچوں کو دودھ پلانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Breck feeder Noun بَچّوں کو دُودھ پِلانے والی بوتَل
Bred بچے جنے پالا ۔
Bred in the bone Adverb سرشت میں ۔ گھٹی میں ۔
Brede Verb چوڑا کرنا ۔ پھیلنا ۔
Breding arc method بریڈنگ آرک میتھڈ ۔ سونا ، چاندی اور پلوٹینم جیسی دھاتوں کے لسونتی محلول حاصل کرنے کا طریقہ ۔ اس طریقہ کار میں دھات کے دوالیکٹراڈز کے درمیان برقی شرارہ چھوڑا جاتا ہے ۔ کچھ دھات بخارات بن جاتی ہے اور بقیہ کثیف ہو کر کولا ئیڈل ذرات میں تبدیل ہو جاتی ہے ۔
Bredts rule
Bree Noun شوربا ۔ یخنی ۔
Breech رحم میں بچے کی ایسی حالت جس میں پیدائش کے وقت چوتڑ پہلے باہر آتے ہیں جبکہ نارمل حالت میں سر پہلے باہر آتا ہے ۔
Breech action
Breech birth Noun اُلٹی پيدائش ۔ بَچے کا اُلٹا پيدا ہونا ۔
Breech block Noun عقبی ڈاٹ ۔ جِس سے توپ کے پِچھلے مُنھ کو بَند کِيا جاتا ہے ۔
Breech buttock Noun سرین ، چوتڑ
Breech cloth Noun لَنگوٹی
Breech clout Noun لنگوٹ ۔ جانگیا ۔
Breech delivery Noun بچے کی ایسی پیدائش جس میں سر کے بجاۓ پہلے سرین باہر ہو ۔
Breech extraction Noun بل، جنین کاوقت پیدائش چوتڑوں کے بل فرج کے سامنے آنا
Breech loader Noun توڑے دار بَندُوق ۔
Breech loader Noun توڑے دار بَندُوق ۔
Breech loading Adjective بَندُوق کے دہانے کی بَجائے پِچھلے حِصّے سے گولی ڈالنے کا عمَل ۔
Breech loading Adjective بَندُوق کے دہانے کی بَجائے پِچھلے حِصّے سے گولی ڈالنے کا عمَل ۔
Breech pin Noun وہ ڈاٹ یا پن جس سے توپ یا بندوق کے پیچھے کے منہ کو بند کرتے ہیں