English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Breathe freely آسانی میں ہونا ۔
Breathe freelyeasyeaslly
Breathe hard Phrase گہری سانس لیجئے
Breathe in Verb پھیپھڑوں میں ہوا لے جانا ۔ سانس اندر کی طرف کھینچنا ۔
Breathe ones last
Breathe ones last
Breathe out Noun پھیپھڑوں سے ہوا باہر نکالنا ۔
Breathe upon کام پر قبضہ لگانا ۔
Breathed سانس لیا ۔
Breathed beginning Noun تنفسی آغاز ۔
Breathed sound Noun تنفسی آواز ۔
Breather Noun سانس لينے والا ۔ مُنھ بَند شے ميں سے ہَوا کا راستَہ ۔
Breathes there the man with soul so dead who never to himself hath said this is my own my native land Phrase جو سانس تو لیتا ہے لیکن اُس کی روح اس قدر مردہ ہو چکی ہے کہ اُس نے خود سے کبھی یہ نہیں کہا ہے کہ یہ میرا اپنا وطن ہے یہ میری ارض سر زمین ہے ۔
Breathful Adjective سانس سے بھرا ہوا ۔ زندہ ۔
Breathiness Noun ایسی آواز جس میں گانے کے وقت سانس بھی سنائی دے ۔
Breathing Adjective سانس لینے والا ۔ سستانے والا ۔
Breathing fit Noun وقفہ ۔ آرام ۔ سکون ۔
Breathing hole Noun ہوا کا سوراخ ۔ ہوا دان ۔
Breathing is the sign of life Phrase سانس لینا زندگی کی علامت ہے ۔
Breathing part Noun گھڑی بھر کی ورزش کی جگہ یا مقام ۔
Breathing pore Noun ہوا کا باریک رستہ ۔ نتھونے ۔
Breathing related sleep Noun بے خوابی یا زیادہ نیند کی وجہ سے دباﺅ
Breathing restricted Noun محصور تنفس
Breathing space Noun, Adjective دم بھر کی فرصت ۔ ذرا سا وقفہ ۔ مہلت ۔
Breathing spell Noun دم لینے کی مہلت ۔ دم بھر فرصت ۔
Breathing time Noun دم لینے کی مہلت ۔ دم بھر فرصت ۔
Breathing tubular Noun تنفس انبوبی وشعبی
Breathing wavy Noun تنفس متذبذب
Breathingly Adverb سانس لیتے ہوۓ ۔ سانس لینے کی طرح ۔
Breathless Adjective بے جان ۔ ساکِن ۔ بے حِس و حَرکَت ۔