English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Breastbone | Noun | سینے کی عمودی درمیانی ہڈی ۔ سر سینہ جِس کے ساتھ پسلیاں جُڑی ہوتی ہیں ۔ |
| Breasted | پہاڑی چوٹی پر پہنچا ۔ | |
| Breastfed | بچے کو دودھ پلایا ۔ | |
| Breastfeed | بچے کو دودھ پلانا ۔ | |
| Breasthing while | Noun | دم لینے کی مہلت ۔ دم بھر فرصت ۔ |
| Breasting | Noun | مقابلہ کرنا ۔ سامنا کرنا ۔ |
| Breastplate | Noun | زرہ ۔ چار آئینہ ۔ سینہ بند ۔ |
| Breastsummer | Noun | اکیلا شہتیر جِس پر کوئی منزِل قائم ہو ۔ گارڈر ۔ بیم ۔ چھت کو سہارا دینے کے لیے مضبوط چیز ۔ |
| Breastwise | Adverb | ساتھ ساتھ ایک قطار ۔ |
| Breastwork | Noun | عارضی ۔ نیچا دِفاعی مورچہ ۔ کمر کوٹا ۔ اڑتلہ ۔ |
| Breat bone | Noun | سینہ کی ہڈی |
| Breath | بريتھ ۔ سانس | |
| Breath again | پُر سکُون ہونا ۔ | |
| Breath consonant | Noun | وہ حروف صحیح جو سانس سے بنتے ہیں بغیر اتار صوت کی حرکت کے ۔ |
| Breath freely | آسانی میں ہونا ۔ | |
| Breath hard | گہری سانس لیجئے ۔ | |
| Breath of life | Noun | وہ حروف صحیح جو سانس سے بنتے ہیں بغیر اتار صوت کی حرکت کے ۔ |
| Breath taking | Adjective | دَم بَخُود کَرنے والا ۔ حیرت، خوشی یا صدمہ |
| Breath takingly | Adverb | بے اِنتہا خوشی سے۔ حیرت کے باعث ۔ دَم بَخُود ہو کَر ۔ |
| Breath upon | کام پر قبضہ لگانا ۔ | |
| Breathable | Adjective | سانس لینے کے لائق ۔ |
| Breathalyse | ڈرائیور وغیرہ کے نشے کی مقدار چیک کرنا ۔ | |
| Breathalysed | ڈرائیور وغیرہ کے نشے کی مقدار چیک کی ۔ | |
| Breathalyser | Noun | سانس کے ذریعے خون میں الکحل کی مِقدار جانچنے کا آلہ ۔ |
| Breathalyzer | Noun | مے نوشی کا ٹيسٹ ۔ |
| Breathe | سانس لینا ۔ | |
| Breathe a sigh of relief | Verb | سکون کا سانس لینا ۔ دم میں دم آنا ۔ |
| Breathe deeply | Verb | بہت زیادہ ہوا اندر لے جانا ۔ گہری سانس لینا ۔ |
| Breathe down somebody s neck | — | — |
| Breathe fire | Verb | انتہائی غصّے سے بات کرنا یا برتاو کرنا ۔ سخت برہم ہونا ۔ پھنکارنا ۔ |